Maktaba Wahhabi

197 - 293
مومن قیامت کے روز اپنے صدقے کے سائے میں ہوگا۔‘‘ 7 عذابِ قبر کے اسباب سے اجتناب کرنا۔ یعنی غیبت و چغلی اور جھوٹ سے بچنا، نمازوں میں سستی نہ کرنا، پیشاب کے چھینٹوں سے بچنا وغیرہ۔ 8 عذاب قبر سے نجات کے لیے دعا: ’’اَللّٰہُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ‘‘[1] ’’اے اللہ! میں عذابِ قبر سے تیری پناہ پکڑتا ہوں-‘‘
Flag Counter