Maktaba Wahhabi

علم الرسم

مؤلف: علامہ الشیخ علی محمد الضباع رحمہ اللہ

ناشر: ادارہ الاصلاح ٹرسٹ پاکستان

سال شائع: 2012

مترجم: حافظ محمد مصطفی راسخ

اس (مائدہ والے) میں بھی حذف الف کو ترجیح دی ہے۔ وَمَسٰکِنُ جیسے بھی آئے، دونوں سے بہ حذف الف منقول ہے۔ مگر امام شاطبی رحمۃ اللہ علیہ کے رواۃ نے ان سے فقط سورۃ سبأ میں حذف کو مختص کیا ہے۔ أُسٰرَی ٰاور مَسَٰجِدَدونوں جیسے بھی آئیں، تُسٰقِطْ، سٰمِرًااور اَسـاوِرَۃمیں دونوں سے بہ حذف الف منقول ہے۔ یُسٰرِعُونَ سورۃ الانبیاء میں دونوں سے، دیگر تمام مقامات پر امام ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ سے بہ حذف الف منقول ہے۔ إِحْسٰن پہلے کے علاوہ جیسے بھی آئے، إِنْسٰن جیسے بھی آئے، یَسٰمِرِیُّ(طٰہٰ) اَسَـٰٓــؤُا (الروم، النجم) امام ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ سے بہ حذف الف منقول ہے۔ سَـٰحِرٌ جہاں بھی نکرہ واقع ہو دونوں سے بہ حذف الف منقول ہے۔ سوائے سورۃ ذاریات کے آخری کے۔ وہ اثبات الف سے ثابت ہے نیز دونوں شیخین نے تمام الفاظ میں اثبات الف بھی نقل کیا ہے۔ لَسٰحِرٰنِ(طٰہٰ) امام ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ سے بہ حذف الف منقول ہے۔ سَـٰحِرَانِ (القصص) اور وَرَجُلًا سَلَمًا دونوں میں شیخین نے مصاحف کا اختلاف نقل کیا ہے اور عمل حذف پر ہے۔ اَوْ نَنسٰھَا، بِرِسٰلَتِی دونوں سے بہ حذف الف منقول ہے۔ شین کے بعد حذف الف تَشٰبَہَ اور اس مادہ سے مشتق تمام اسماء و أفعال میں امام ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ سے، اور فقط سورۃ البقرہ کے تَشٰبَہَ میں امام دانی رحمۃ اللہ علیہ سے بحذف الف منقول ہے۔ غِشَـٰوَۃٌ سورۃ الجاثیہ میں دونوں سے اور دیگر تمام مقامات میں امام ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ
x
صفحہعنوان
5عرض مترجم
7عرضِ مؤلف
11مقدمہ
14ظہور اسلام کے وقت اور اس کے بعد کتابت کی حالت
16قرآن مجید
18کاتبین وحی
20صحف میں جمع قرآن اور اس کا سبب
22مصاحف میں جمع قرآن اور اس کا سبب
24مصاحف عثمانیہ کی کیفیت
25مصاحف عثمانیہ کی تعداد اور بھیجے جانے کی جگہیں
28مصاحف عثمانیہ اور مسلمانوں کی ذمہ داری
30آداب کاتب
41علم الرسم
43مبادیات علم الرسم
46باب الحذف
49فصل حذف الا ٔلف
50(1) جمع مذکر سالم کے الف کا حذف
55(3) ضمیر مرفوع متصل کے الف کا حذف
56(4)تثنیہ کے الف کا حذف
57(5)عجمی اسماء کے الف کا حذف
59جزئیات کے الفات کا حذف
84فصل حذف یاء کا بیان
88فصل حذف واؤ کا بیان
89فصل حذف لام کا بیان
90فصل حذف نون کا بیان
92باب الزیادۃ
92زیادتِ الف کا بیان
95زیادت یاء کا بیان
96زیادت واؤ کا بیان
97باب الھمزۃ
109باب البدل
110الف کے عوض یاء کی کتابت کا بیان
113الف کے عوض واؤ کی کتابت کا بیان
116سین کے عوض صاد کی کتابت کا بیان
116نون کے عوض الف کی کتابت کا بیان
118باب القطع والوصل
Flag Counter