Maktaba Wahhabi

124 - 174
مطلب نہیں کہ گھر سے باہر بھی مباح ہوگا،ایک بات اور ،عورت اگر محفلوں اور شادی گھروںمیں چھوٹا اور باریک لباس پہنے گی ،توممکن ہے کہ وہ حدیثِ مذکور میں ذکرشدہ وعید میں کلی یاجزوی طور پہ داخل ہوجائے۔ اکیسویں دلیل أخرج أبوداؤد عن عمرو بن شعیب عن أبیہ عن جدہ رضی اللّٰه عنہ عن النبی صلی اللّٰه علیہ وسلم قال:(إذا زوج أحدکم عبدہ ،أمتہ فلاینظر إلی عورتھا)وفی لفظ إذا أنکح أحدکم خادمہ عبدہ أو أجیرہ فلاینظرن إلی شیٔ من عورتہ فإ ن ما أسفل من سرتہ إلی رکبتیہ من عورتہ)[1] ترجمہ:ابوداؤدنے عمروبن شعیب سے ،انہوں نے اپنے باپ سے، انہوں نے اپنے داداسے،انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے،فرمایا:جب تم میں
Flag Counter