Maktaba Wahhabi

59 - 59
رَکَعُوْا وَ اِذَا رَفَعُوْا رُؤُسَہُمْ۔ اللہ کی قسم میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی زیارت کی۔ دیگر صحابہ کرام کی بڑی جماعت کو مسجد نبوی میں دیکھا معلوم ہوتا تھا کہ نماز جمعہ سے فارغ ہوکر سنت یا نوافل وغیرہ ادا کررہے ہیں۔ میں نے سب کی طرف بغور دیکھا کہ وہ رکوع میں جانے اور رکوع سے سر اٹھانے کے وقت رفع الیدین کررہے تھے۔ یہ واقعہ 15صفر 1357؁کا ہے اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے یہ جامع مضمون لکھنے کی برکت سے مجھے یہ نعمت عظمیٰ عطا فرمائی۔ نور گھر جاکھی رحمہ اللہ تعالیٰ تمت
Flag Counter