Maktaba Wahhabi

114 - 120
امام احمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں ’’امام اوزاعی رحمہ اللہ ، امام مالک رحمہ اللہ ، امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ میں سے ہر ایک کی بات رائے ہے اور میرے نزدیک سب کا درجہ ایک جیسا ہے ۔ حجت صرف سنت ِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔ ابن عبدالبر نے جامع میں اس کا ذکر کیا ہے۔ ٭٭٭
Flag Counter