Maktaba Wahhabi

83 - 175
پر ایمان رکھتے ہو (تو یہ حصہ بخوشی ادا کرو) اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ ‘‘ (سورہ انفال ، آیت نمبر41) وضاحت : رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ میں مال غنیمت کا کچھ حصہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رشتہ داروں یعنی اہل و عیال کو ملتا تھا ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات مبارک کے بعد وہ مال خاندان نبوت کے مستحق افراد میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ واللہ اعلم بالصواب !
Flag Counter