Maktaba Wahhabi

25 - 83
[وَالَّذِيْنَ لَا يَدْعُوْنَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰــهًا اٰخَرَ وَلَا يَقْتُلُوْنَ النَّفْسَ الَّتِيْ حَرَّمَ اللّٰهُ اِلَّا بِالْحَقِّ وَلَا يَزْنُوْنَ ۚ وَمَنْ يَّفْعَلْ ذٰلِكَ يَلْقَ اَثَامًا 68؀ۙ](الفرقان: 68) اور وہ لوگ جو اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہیں پکارتے ، نہ ہی وہ کسی ایسے شخص کو مارتے ہیں جسے مارنا اللہ نے حرام کیا ہے مگر جسے مارنا حق ہے، نہ ہی وہ زنا کرتے ہیں اور جو شخص یہ کام کرے گا اپنے گناہوں‌کے انجام کو پہنچے گا۔ نیز یہ آیت نازل ہوئی: [قُلْ يٰعِبَادِيَ الَّذِيْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰٓي اَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِ ۭ اِنَّ اللّٰهَ يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِيْعًا ۭ اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُ 53؀](الزمر:53 ) اے میرے بندو ! جو اپنی جانوں پر زیادتی کر چکے ہو، اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہونا۔
Flag Counter