Maktaba Wahhabi

431 - 505
-۱۵- اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو یاد رکھنا نعمتوں کے ان گنت ہونے کے دو دلائل: بلاشبہ اللہ تعالیٰ کی بندوں پر نعمتیں اَن گنت اور شمار و قطار سے باہر ہیں۔ اللہ عزوجل نے ارشاد فرمایا: ا: {وَ اٰتٰکُمْ مِّنْ کُلِّ مَا سَاَلْتُمُوْہُ وَ اِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَتَ اللّٰہِ لَا تُحْصُوْہَا اِنَّ الْاِنْسَانَ لَظَلُوْمٌ کَفَّارٌ}[1] [اور انہوں (یعنی اللہ تعالیٰ) نے تمہیں ہر اس چیز سے دیا، جو تم نے اُن
Flag Counter