Maktaba Wahhabi

196 - 223
۷۔ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے شکایت کی:کہ وہ بہت ہی ڈراؤنے خواب دیکھتا ہے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تم اپنے بستر پر جاؤ تو چاہیے کہ ان الفاظ میں دعا کرو: (( اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِہٖ وَعِقَابِہٖ وَشَرِّ عِبَادِہٖ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَاَنْ یَّحْضُرُوْنِ)) [1] میں اللہ کے مکمل کلمات کی اسکے غصے، اس کی سزا، اس کے بندوں کے شر سے او ر شیطانوں کے وسوسوں اوران کے حاضر ہونے سے۔‘‘ ٭٭٭
Flag Counter