Maktaba Wahhabi

زاد الخطیب (جلد1)

مؤلف: ڈاکٹر حافظ محمد اسحاق زاہد

ناشر: مرکز الفلاح الخیری لاہور

سال شائع: 2014

463
ماہ ِ ذو القعدہ کے خطبات 1۔ فضائل حرمین شریفین 2۔احکام وآداب ِ حج (۱) 3۔احکام وآداب ِ حج (۲) فضائلِ حرمین شریفین اہم عناصرِ خطبہ : ٭ مکہ مکرمہ کے فضائل ٭ مدینہ منورہ کے فضائل پہلا خطبہ برادرانِ اسلام ! ان دنوں کئی خوش نصیب لوگ حج بیت اللہ کی تیاریوں میں مصروف ہیں ، ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ ان حضرات کو اور ہم سب کو حج مبرور نصیب فرمائے اور ہمیں بار بار حرمین شریفین کی زیارت کا موقع عطا کرے ۔ آمین آج کے خطبۂ جمعہ میں ہم ان شاء اللہ تعالیٰ حرمین شریفین کے بعض فضائل ذکر کریں گے ۔ جبکہ آئندہ خطبۂ جمعہ میں حج کی فرضیت اور اس کے فضائل ومسائل کا تفصیل سے تذکرہ کریں گے۔ سب سے پہلے ہم فضائلِ مکہ مکرمہ ذکر کرتے ہیں کیونکہ حج کے تمام مناسک مکہ مکرمہ میں ہی ادا کئے جاتے ہیں اور مکہ مکرمہ ہی روئے زمین پر سب سے افضل شہر ہے اور یہی شہر اللہ تعالیٰ کو سب سے محبوب ہے۔اسی لئے
x
صفحہعنوان
5جمعیۃ احیاء التراث الاسلامی ( کویت ) کا پیغام دعاۃ ومبلغین حضرات کے نام
7تقاریظ از شیخ الحدیث مولانا حافظ ثناء اللہ مدنی صاحب حفظہ اللہ
23مقدمہ
34پیش لفظ از مولانا عبد الخالق محمد صادق مدنی حفظہ اللہ
78ماہِ محرم اور یومِ عاشوراء
96فضائلِ صحابہ رضی اللہ عنہم
118ہجرتِ مدینہ
143ماہِ صفر اور بد شگونی
153رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل ومعجزات اور آپ کی خصوصیات
180جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت
200اُمت پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حقوق
225رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اعلی اخلاق
247ماہِ رجب کی بدعات
264اسراء ومعراج
291تحفۂ معراج … نماز آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون
314ماہ ِ شعبان۔۔۔فضائل واحکام
330انفاق فی سبیل اللہ
358رمضان المبارک ۔ نیکیوں کا موسم بہار
380فضائل ِ قرآن مجید
402توبہ اور استغفار ۔۔۔۔ فوائد وثمرات
428رمضان المبارک کا آخری عشرہ
443خطبۂ عید الفطر
463فضائلِ حرمین شریفین
488حج کے فضائل ، احکام اور آداب (۱)
510حج کے فضائل ، احکام اور آداب (۲)
529عشرۂ ذوالحجہ کے فضائل واعمال
551خطبۂ عید الاضحی
573خطبۂ حجۃ الوداع ( ۱)
593خطبۂ حجۃ الوداع (۲)
Flag Counter