Maktaba Wahhabi

60 - 89
لوگ اس کے کارنامے کو جانیں ‘ اخلاص بالکل مقصود نہ ہو ‘ نعوذ باللہ من ذلک،تو یہ نفاق کی ایک قسم ہے۔ ۲- بندہ کا مقصود اللہ کی رضا ہولیکن جب لوگوں کو اس کی اطلاع ہو جائے تو وہ عبادت میں اور چاق و چوبند ہو جائے اور اسے خوب بنائے سنوارے‘ یہ باطن کا شرک ہے،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’أیھا الناس إیاکم وشرک السرائر‘‘ قالوا: یا رسول اللّٰہ: وما شرک السرائر؟ قال:’’یقوم الرجل فیصلي فیزین صلاتہ جاھداً لما یری من نظر الناس إلیہ،فذلک شرک السرائر‘‘[1] اے لوگو! باطن کے شرک سے بچو،صحابہ نے دریافت کیا: اے اللہ کے رسول! باطن کاشرک کیا ہے؟ فرمایا:آدمی نماز پڑھے ‘پھر لوگوں کو اپنی طرف دیکھتا ہوا دیکھ کر اپنی نماز کو قصداً بنائے
Flag Counter