Maktaba Wahhabi

277 - 495
1۔کوئی آدمی ان دنوں ایسے حالات سے دو چار نہیں ہوسکتا کہ اسے مردار اور خنزیر کھانے تک نوبت آجائے۔ 2۔جو آدمی دو لاکھ کا مالک ہے۔اسے چاہیے کہ اپنے دوسرے بھائی کو گندگی کھلانے کے بجائے وہ اپنی حلال پاکیزہ کمائی سے اس سے تعاون کرے یا کم از کم دو لاکھ سے پانچ ہزار زکوۃ ہی اسے دے دے۔ 3۔ہماری جماعت ابھی تک ایسی خود غرضی کی شکار نہیں ہوئی کہ اس میں ایسے اہل خیر کا فقدان ہوجو آڑے وقت کسی کے کام نہ آسکتے ہوں۔اس طرح کامجبور انسان ر اقم الحروف سے رابطہ کرے، اللہ کی توفیق سے ہم اسے اس قسم کی گندگی کے پاس نہیں جانے دیں گے۔ان شاء اللہ۔
Flag Counter