Maktaba Wahhabi

333 - 495
کہ اس کی جائیداد کے کل با رہ حصے کر لیے جا ئیں جن میں چھٹا یعنی دو حصے نا نی اور باقی دس حصے چچا آپس میں پا نچ پا نچ حصے تقسیم کر لیں ۔ حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نا نی کو چھٹا حصہ دیا تھا اور یہ بھی ارشا د نبو ی صلی اللہ علیہ وسلم ہے :’’ کہ مقررہ حصہ لینے والو ں کے بعد جو تر کہ بچ جا ئے وہ میت کے مذکر رشتہ دارو ں کو دیا جا ئے جو میت سے قریبی تعلق رکھنے والے ہو ں ۔‘‘اور وہ چچا ہیں ۔(واللہ اعلم با لصواب)
Flag Counter