صبغۃ اللہ :ان پرپوری طرح ایک رنگ ہو، جس رنگ کے بارے میں اللہ کافرمان اور دعویٰ ہے کہ اس سے بہتر کوئی رنگ نہیں ہے اور وہ [صِبْغَۃَ اللہِ۰ۚ ][1] ہے ، وہ دین کا رنگ ہے، توحید کارنگ ہے، اس رنگ کو اپنے اوپر چڑھالیں، ان کی نمازوں پر، ان کی عبادات پر،ان کے اقوال پر، ان کے اخلاق پر،ان کے مناہج اور عقائد پر اسی دین کارنگ ہو۔مسلمانوں کی زبوں حالی:لیکنآجیہچیزنہیںہے،آجاسلامکےساتھیہحقیقیتعلقنہیںہے،توپھرانشراحکیسےحاصلہوگااوریہحلاوتدلوںمیںکیسےبیٹھےگی؟ناممکنہے۔بدقسمتیسےمسلمانوںکیدکانوںپرآپکوہندوستانکےفلمیایکڑوںاورکھلاڑیوںکےفوٹوملیںگے،اسکامعنیہےکہانہیںاسسےپیارہے،استہذیبسےپیارہے،اسثقافتسےپیارہے،ہمنےتونوجوانوںکےلباسوںپرغیرمسلمکنجروںکےفوٹودیکھےہیں،اسکامعنی ہے کہ انہیں ان ثقافتوں سے محبت ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: ’’ألمرء مع من أحب‘‘ [2]کہ انسان قیامت کے دن اسی کے ساتھ اٹھے گا، جس کے ساتھ محبت کرے گا۔