ذکر کررہا ہے،تاکہ ہرقل کے دل میں نفرت پیداہوجائے۔ہرقلکاتبصرہ:چونکہ ہرقل کے پاس فہم وبصیرت تھی اور اب تک وہ صحیح باتیں کرتاجارہا ہے،لہذا اس نےجب سنا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ دعوت ہے،تو اس پرتبصرہ کیا:’’إن کان ما تقول حقا، فسیملک موضع قدمی ھاتین!‘‘ اے ابوسفیان: اگرتم سچ کہہ رہے ہوکہ اس نبی کی یہی دعوت ہے،تو پھر میرا یہ عقیدہ اورایمان ہے کہ اس پورے ملک شام اورمیرے تخت پر اسی کاقبضہ ہوگا!دوکافروںکافہم:ابیہدوکافروںکافہمہے،ایککافر اللہ کےپیغمبرکیدعوتبیانکررہاہے،اسکیدعوتیہہےکہایک اللہ کوپوجواورہرشریککینفیاورانکارکرو،کیونکہوہطاغوتہے،یہبرادریاں،یہقومیں،یہبزرگانسبکیپیرویچھوڑدو،جبتکیہبندھنبرقراررہیںگے،تمکبھیحقتکنہیںپہنچسکتے،الایہکہآباءواجدادکیتعلیم اللہ کےپیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کیتعلیمکےمطابقہو،وہانہیکیباتکریںاورانہیکیدعوتپیشکریں۔جنگموتہ:حکیم بن حزام اورخالد بن ولید سے کسی نے پوچھا کہ تم نے اسلام قبول کرنے میں دیر کیوں لگائی؟ اتنے زیرک ،سمجھداراورہوشیار ہو،بالخصوص خالد بن ولید جس معرکے میں