اسی لئے دعوت الی اللہ کو جہادِ کبیرسے تعبیر کیاگیاہے:[فَلَا تُطِعِ الْكٰفِرِيْنَ وَجَاہِدْہُمْ بِہٖ جِہَادًا كَبِيْرًا۵۲][1]ترجمہ:پس آپ کافروں کا کہنا نہ مانیں اور قرآن کے ذریعے ان سے پوری طاقت سے بڑا جہاد کریں ۔واضحہوکہاسبڑےجہادسےمرادجہادبالسیفنہیںہے،بلکہجہادِباللسانیعنیدعوتالیاللہہے؛کیونکہیہسورۂفرقانکیآیتہے،جوکہمکیسورتوںمیںسےہےاورجہادبالسیفمدینہمنورہمیںفرضہواتھا۔اسامہبنزید رضی اللہ عنہ کاواقعہ:اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کا واقعہ ہے کہ ایک کافر کسی غزوہ میں لڑرہا تھا،مسلمانوں کو شہید کررہا تھا، اس کی اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے مڈبھیڑ ہوگئی،دونوں کی تلواروں کا تبادلہ ہوا، آخراسامہ بن زید اس پرکنڑول پانے میں کامیاب ہوگئے،تلوار کے ساتھ اس پر وار کرنے لگے، تو اس نے کلمہ’’لاالٰہ إلا اللہ ‘‘ پڑھ لیا،آپ نے اس کوقتل کردیا، نبی علیہ السلام کوخبرہوئی توکہا: اسامہ! اس نے لاالٰہ الا اللہ پڑھ لیا، اللہ کی توحید کومان لیا، تم نے اس کے باوجود اسے قتل کردیا؟اسامہ رضی اللہ عنہ نے کہا: یارسول اللہ !اس نے توصرف بچنے کیلئے کلمہ پڑھا تھا، وہ اس سے پہلے میرے کئی دوستوں اورکئی مسلمانوں کو شہید کرچکا تھا اور مجھ پر بھی حملہ آور ہوچکاتھا، وہ تو میں اس پرکنڑول پانے میں کامیاب