انبیاء ورسل اور دیگر انسانوں میں کیافرق ہے؟[قُلْ اِنَّمَآ اَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ يُوْحٰٓى اِلَيَّ ][1]میں تم جیسا ایک انسان ہوں، بس ایک فرق ہے اور وہ یہ ہے کہ میری طرف اللہ کی وحی آتی ہے، جوتمہاری طرف نہیں آتی، بس یہ امرِ فارق ہے، جس کاتقاضا یہ ہے کہ تم میری اطاعت کرو،مجھے اپنا قدوہ مان لو،اور دین کے معاملے میںمیری غلامی کرو، بس یہ ایک امر فارق ہے،تو آپ نے اسی عقیدے کی وضاحت کی کہ ا نبیاء ورسل، اللہ کے بندے ہیں، انہیں ابن اللہ کہنا یہ غلط عقیدہ ہے،تو اس پہلے جملے میںآپ نے ان کے عقیدے اورمنہج کی تکذیب کی۔رسولہیاصلحاکمہوتاہے:’’الی عظیم الروم‘‘یہنہیںکہاکہایکمشرککیطرفیاایکبےایمانکیطرف،کہارومکیعظیمشخصیتکیطرف،وہرومکابادشاہتھا،لیکنبادشاہنہیںکہا،کیونکہبادشاہکیاطاعتہوتیہےاورنبیکیبعثتکےبعداسلامینقطہنظرسےزمینپرموجودبادشاہتیںٹوٹجاتیہیں،نبیاپنےدورمیںکسیکیبادشاہیکونہیںمانتا،بادشاہکہنےکیصورتمیںاسمیںایکالتباسہوتاہے،اگرفلاںکوبادشاہمانلیاجائے،توبادشاہکیاطاعتہوتیہے،نہیں،ابکائناتمیںسکہایکہیشخصیتکاہےاوروہ اللہ کےنبیہیں۔