اس پر بھی صبرکرتے اوربعض اوقات ان کی عقل پر تعجب کرتے۔منصبِرسالتکیخدائیحفاظت:ایک موقع پر آپ نے فرمایا: اے عائشہ! ’’انظری کیف صرف ﷲ عنی سب قریش‘‘ دیکھو اللہ تعالیٰ نے قریش کی گالیوں کومجھ سے کیسے پھیردیا، وہ جب بھی میرا نام لیتے ہیں،میرا نام نہیں لیتے،محمد صلی اللہ علیہ وسلم نہیں کہتے،’’مذمم‘‘کہتے ہیں،کیونکہ محمد کامعنی تعریف کیاگیا، اس کے مقابلے میں انہوں نے ایک لفظ اختراع کیا ہے: ’’مذمم‘‘ یعنی مذمت کیاہوا،نفرت کیاہوا، توجب بھی وہ میرا ذکرکرتے ہیں اورطعنہ زنی کرتے ہیں ’’مذمم‘‘ کہہ کر میراذکرکرتے ہیں،’’یسبون مذمما‘‘ وہ صبح وشام مذمم کوگالیاں دیتے ہیں، ’’وأنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ حالانکہ میں مذمم نہیں بلکہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہوں،دیکھو میرے پروردگار نے مجھے قریش کی گالیوں سے کیسے بچالیا۔([1]یہاںبھیحقارتسےآپکوابنابیکبشہکہاکرتےتھے،کبشہ،یہآپکیمرضعہجسنےآپکودودھپلایا،مائیحلیمہسعدیہ،اسکےآباءمیںسےکسیکانامتھا،نبی صلی اللہ علیہ وسلم کووہنسبِقریشکیطرفمنسوبنہکرتے،بلکہحقارتسےانکوکبشہکابیٹاکہتے،فلاںعورتنےدودھپلایاتھا،اسکےآباءواجدادمیںکبشہتھا،محمد( صلی اللہ علیہ وسلم ) اس کابیٹاہے۔’’لقد أمر أمرابن ابی کبشۃ‘‘ ابوسفیان نے کہا کہ ابن ابی کبشہ تویہاں