اگر مجھے آج پتاچل جائے کہ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچنے میں کامیاب ہوجاؤں گا، تو اس کوملنے کیلئے میں ساری تکلیفیں برداشت کرنے کیلئے تیار ہوں،لیکن مجھے یقین ہے کہ میں باہرنکلوں گا تومیری قوم ہی مجھے قتل کردے گی، میں اس تک پہنچ ہی نہیں سکوں گا اور کاش پہنچ جاؤں اورپوری زندگی اس نبی کے پاس گزاردوں، اگرمیں اس پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچنے میں کامیاب ہوجاؤں اورمجھے اس پیغمبر کی صحبت نصیب ہوجائے، تو جب تک اس پیغمبر کے ساتھ رہوںگا ،اس وقت تک میں اس پیغمبر کے پاؤں دھوتا رہوں گا۔سلطنت روم کافرماں رواں اس پیغمبر کے پاؤں دھوئے گا،یہ اس کاتبصرہ ہے، جبکہ ابوسفیان کیا کہہ رہا ہے؟’’لقد أمر أمر ابی کبشۃ‘‘ابن ابی کبشہ تویہاں بھی چھاگیا ہے،روم کابادشاہ اس سے ڈر رہا تھا۔غلبےکےحقیقیاسباب: اللہ اکبر!میرے دوستو اوربھائیو! یہ کفار کاتبصرہ ہے، یہفہمایککافرنےپیشکیا،ایکمشرکنےپیشکیااوریہیفہماوریہیتوحیدیہیدینکیدعوتہے،اسکاثمرہکیاہے؟اسکاثمرہیہہےکہاگراسدعوتپرقائمرہوگے،اسکوقبولکرکےاسپراٹلرہوگے،کامیابیاں،غلبہاورنصرت اللہ تعالیٰآپکوعطافرمائےگا،کیوں؟اسکےاسبابکیاہیں؟یہایکمستقلموضوعہےکہغلبےکیاساستواسلحہہے،دنیاکیطاقتیںہیں،تعدادہے،ظاہریقوتہے،لیکنیہاںتواسقوتکاذکرہینہیں،تعدادکاذکرہینہیں،اسلحہکیاہو؟اسپربحثہینہیں،صرفاسدعوتکیاساسپریہباتکہیگئی،اگریہی