Maktaba Wahhabi

67 - 67
سلام کے بعدامام دونوں عیدوں کی مناسبت سے عید کا خطبہ دے، عیدین کا خطبہ ایک ہی ہے جمعہ کی طرح دونہیں، تمام حاضرین کو نمازکی طرح خطبہ میں بھی شریک رہناچاہئے۔ جہاں پرانتظام ہو وہاں عورتوں کوبھی عیدگاہ لے جاناچاہئے، پاک عورتیں نمازمیں شریک ہوں گی اورحائضہ اورنفاس والی عورتیں نمازسے الگ رہیں مگردعاء میں شریک ہوجائیں۔ اللہ رب العزت ہمیں اپنےدین پرکتاب وسنّت کےمطابق عمل پیراہونے کی توفیق عطافرمائے اورہماری عبادتوں کوخالص اپنےلئے کردےاورہرقسم کے شروفتن سےاپنے امان میں رکھے۔ وصلى اللّٰه على خير خلقه ونبيه وعلى آله وصحبه وسلم – آمين - **********
Flag Counter