Maktaba Wahhabi

44 - 120
پروپیگنڈہ کس قدر بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔ درحقیقت حدیث کے خلاف اس ساری سعی نامراد کا اصل مقصد مذکورہ بالا یا دیگر تمام اعتراضات کے پردے میں مسلم معاشرے کو کتاب و سنت کی پابندیوں سے آزاد کرانا اور مغرب کی مادر پدر آزاد تہذیب کو مسلمانوں پر مسلط کرنا ہے جس میں منکرین ِ حدیث ان شاء اللہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔ اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ کر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی ٭٭٭
Flag Counter