Maktaba Wahhabi

97 - 114
ابوخلدہ ثقہ ہیں ؟ کہنے لگے کان مامونا خیاراً ، الثقۃ شعبۃ و سفیان [1]اب دیکھئے کہ مامون و خیار ہیں اور ثقہ شعبہ اور سفیان ہیں۔ یعنی ثقہ کا لفظ اوثق کے لئے بولتے ہیں اور یہ جب بولتے ہیں جب مقابل میں ایک اور ثقہ آئے۔ اس موضوع پر ابھی دو چار سال ہوئے بہت اچھی کتاب آئی ہے۔ قرائن التجریح والتعدیل الدکتور عبدالعزیز بن عبدالله الصالح کی، 500صفحات پر مشتمل یہ کتاب ہے۔
Flag Counter