Maktaba Wahhabi

48 - 822
وحقیقت کو پہچان لیا، ہدایت وگمراہی، ایمان وکفر اور حق وباطل کے درمیان حقیقی فرق سے واقف ہوگئے تو ایک بہت اہم بات کہی: (( انما تنقض عری الاسلام عروۃ عروۃ اذا نشأَ فی الاسلام من لا یعرف الجاہلیۃ۔)) [1] ’’جب اسلام میں ایسے لوگ پروان چڑھنے لگیں جو جاہلیت سے ناواقف ہوں تو اسلام کی ایک ایک جڑ ٹوٹتی چلی جائے گی۔‘‘ 
Flag Counter