Maktaba Wahhabi

87 - 131
مفسرینِ قرآن نے اِس آیت کی نسبت لکھاہے کہ یہ حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ ، حضرت مرارہ بن ربیعہ عامری رضی اللہ عنہ اور حضرت ہلال بن اُمیہ واقفی رضی اللہ عنہ کے بارے میں نازل ہوئی تھی۔[1] یہ تینوں صحابہ، انصاری تھے۔ آئیے! یہ معلوم کرتے ہیں کہ حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کون تھے جن کے متعلق یہ آیت کریمہ نازل ہوئی۔
Flag Counter