Maktaba Wahhabi

22 - 90
الصَالِحَاتِ}، ثُمَّ لَمْ یَدَعْھُمْ وَذَاکَ حَتَّی قَالَ: {وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ}، ثُمَّ لَمْ یَدَعْھُمْ وَذَاکَ حَتَّی قَالَ: {وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ} شُرُوْطًا یَشْتَرِطُ عَلَیْھِمْ۔‘‘ [1] [(وَالْعَصْرِ) ہمارے رب تبارک و تعالیٰ نے قسم کھائی ہے(إِنَّ الإِنْسَانَ لفيْ خُسْرٍ) انہوں نے فرمایا: تمام بنی نوع انسان [خسارے میں ہیں ] ، پھر استثنا کرتے ہوئے ارشاد فرمایا:( إِلاَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا) [2]، پھر بات کو یہیں ختم نہ کیا، یہاں تک کہ فرمایا: (وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ) [3]، پھر بات کو یہیں ختم نہیں کیا ، بلکہ فرمایا : (وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ) [4]، پھر بات کو اسی مقام پر نہیں چھوڑا ، بلکہ مزید فرمایا: (وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ) [5] اور یہ [چاروں ]شرطیں [خسارے سے بچاؤ کے لیے]ان پر مقرر کی ہیں ۔][6] علامہ رازی اس سورت کی تفسیر میں رقم طراز ہیں : ’’ فِیْھَا وَعِیْدٌ شَدِیْدٌ ،وَذٰلِکَ لِأَنَّ اللّٰہَ حَکَمَ بِالْخَسَارِ عَلیٰ جَمِیْعِ النَّاسِ إِلاَّ مَنْ کَانَ آتِیًا بِھٰذہِ الأَشْیَائِ الْأَرْبَعَۃِ وَھِيَ الْإِیْمَانُ،وَالْعَمَلُ الصَّالِحُ،وَالتَّوَاصِي بِالْحَقِّ،وَالتَّوَاصِيْ بِالصَّبْرِ ، فَدَلَّ ذٰلِکَ عَلیٰ أَنَّ النََّجَاۃَ مُعَلَّقَۃٌ بِمَجْمُوْعِ ھٰذِہِ الْأُمُوْرِ،وَأَنَّہُ یَلْزَمُ الْمُکَلَّفَ تَحْصِیْلُ مَا یَخُصُّ نَفْسَہُ،وَکَذٰلِکَ
Flag Counter