Maktaba Wahhabi

68 - 357
(( اَللّٰھُمَّ بِکَ اَصْبَحنَا وَ بِکَ اَمْسَیْنَا وَ بِکَ نَحْیَا وَ بِکَ نَمُوْتُ وَ اِلَیْکَ الْمَصِیْرُ )) ’’اے اللہ! تیرے فضل و کرم کے ساتھ ہم نے صبح کی اور تیرے فضل سے ہی شام کی، تیرے کرم سے ہی ہم جیتے ہیں اور تیری مشیّت سے ہی مرتے ہیں اور آخر تیری طرف ہی اٹھائے جا نا ہے۔‘‘ اور جب شام ہو تویہ کہے: (( اَللّٰھُمَّ بِکَ اَمْسَیْنَا وَ بِکَ اَصْبَحْنَا وَبِکَ نَحْیَا وَ بِکَ نَمُوْتُ وَاِلَیْکَ الْنُّشُوْرُ )) [1] ’’اے اللہ! تیرے فضل کے ساتھ ہم نے شام کی اور تیرے کرم سے ہی صبح کی، تیر ے فضل و کرم سے ہی ہم جیتے ہیں اور تیری مشیّت سے ہی مرتے ہیں اور آخر تیری طرف ہی جانا ہے۔‘‘ سیّد الاستغفار: 20۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’سیّد الاستغفار یہ ہے:
Flag Counter