Maktaba Wahhabi

71 - 357
موذی مخلوق سے محفوظ: 22۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ’’جو شخص ہر دن کی صبح اور ہر رات کی شام کو تین مرتبہ یہ دُعا پڑھ لے، اسے کوئی چیز (موذی مخلوق سانپ، بِچھُّو وغیرہ) تکلیف نہیں پہنچا سکتی۔‘‘ وہ دُعا یہ ہے: (( بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَیئٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآئِ وَھُوَالسَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ )) [1] ’’اللہ کے نام کے ساتھ، جس کی برکت سے ارض و سما میں کوئی چیز ضرر نہیں پہنچا سکتی اور وہ سُننے والا جاننے والا ہے۔‘‘ رضائے الٰہی کا حصول: 23۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: ’’جو شخص شام کے وقت یہ دُعا پڑھے، اللہ پر حق ہے کہ وہ اسے خوش کر دے:
Flag Counter