Maktaba Wahhabi

95 - 357
عبادتِ شب کی فضیلت حدیث کی روشنی میں 42۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ’’ہمارا رب ہر رات کے آخری تہائی حصے میں آسمانِ دنیا پر نازل ہوتا ہے اور کہتا ہے: ’’کوئی ہے جو دُعا مانگے اور میں اس کی دُعا قبول کروں، کوئی ہے جو مجھ سے کچھ مانگے اور میں اسے عطا کروں اور کوئی ہے جو بخشش طلب کرے اور میں اسے بخش دوں۔‘‘ [1] 43۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: ’’رات کے آخری حصے میں اللہ بندے کے قریب ترین
Flag Counter