Maktaba Wahhabi

63 - 112
مبحث سوئم تقویٰ کی برکات تمہید: تقویٰ کے ثمرات اور خیر و برکات کے بارے میں کتاب و سنت میں بہت کچھ بیان کیا گیا ہے۔ توفیق الٰہی سے اس مقام پر ان میں سے کچھ باتیں درج ذیل عنوانات کے ضمن میں ذکر کی جارہی ہیں: ۱: اللہ تعالیٰ کے ہاں عزت و تکریم پانا ۲: اللہ تعالیٰ کی دوستی کا حصول ۳: رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دوستی کا حصول ۴: محبوبِ الٰہی بننا ۵: اللہ تعالیٰ کی معیت کا پانا ۶: رحمت خاصہ پانے والوں میں شمولیت ۷: گناہوں کی معافی ۸: اجر عظیم ۹: فرقان و نور ۱۰: دشمنوں کے مکر سے بچاؤ ۱۱: غم سے نجات ۱۲: خارج از تصور جگہ سے رزق ۱۳: کاموں کا سدھرنا ۱۴: ہر معاملہ میں آسانی
Flag Counter