Maktaba Wahhabi

24 - 495
کے شروع میں ما خذ فتاو یٰ علما ئے اہل حدیث کے عنوا ن سے ان کتب اور مفتیا ن کرا م کے نا م مو جو د ہیں جن سے فتاو یٰ اخذ کیے گئے ہیں، مو لا نا کی وفا ت کے بعد یہ سلسلہ بند ہو گیا۔ ان فتاو یٰ کے علا و ہ مو لا نا شمس الحق عظیم آبا د ی ، اسلا می فتاویٰ از مو لا نا عبد السلا م بستو ی اور فتا و ی صرا ط مستقیم از مو لا نا محمو د احمد میر پو ری بھی مطبو ع اور متداول ہیں، اس طرح حا ل ہی میں منظر عا م پر آنے والے حا فظ عبد المنان نورپوری حفظہ اللہ کے فتاویٰ ’’احکا م و مسا ئل‘‘ اور ہمار ے فا ضل بھا ئی مو لا نا مبشر احمد ربا نی کے فتاو یٰ " آپ کے مسا ئل اور ان کا حل "بھی قا رئین کے سا منے ہیں، جن میں زندگی کے تمام شعبہ جا ت سے متعلق کتاب و سنت کی روشنی میں راہنما ئی کی گئی ہے، اللہ تعا لیٰ ان محنتو ں کو ثمر آور کر ے،آمین۔ فتاو یٰ اصحا ب الحد یث بھی اس سلسلہ کی ایک کڑی اور بہترین کا وش ہے جو کہ حضرت العلا م شیخ الحدیث حافظ عبدالستارالحما د کے فتا و یٰ پر مشتمل ہے،حضرت حا فظ صا حب کی شخصیت محتاج تعا رف نہیں جیسا کہ ہفت روزہ الاعتصا م کو حضرت العلا م شیخ الحدیث حا فظ ثناء اللہ مدنی حفظہ اللہ کے فتاوی نے چا ر چا ند لگا دیئے ہیں،اسی طرح اہل حدیث میں شا ئع ہو نے وا لے فتاو ی جا ت سے بھی اندرون و بیرون ملک لو گ مستفید ہو رہے ہیں، کتا ب و سنت کی رو شنی میں جدید مسا ئل کا حل اور تما م مسا ئل کی جز ئیا ت پر تفصیلی اور مد لل بحث جس سے قا ر ئین کر ام کو اطمینا ن قلب اور شرح صدر حا صل ہو، پھر دلا ئل کی حسن تر تیب، اسلو ب میں سلا ست اور روانی، دلائل کی تحقیق اور استنبا ط مسا ئل کا محد ثا نہ اندا ز " فتاو یٰ اصحا ب الحدیث "کی امتیا زی خصوصیات ہیں، اس فتاویٰ کی پہلی جلد آپ کے ہا تھو ں میں اپنا تعارف آپ ہے ۔(عطرآں با شد کہ خو د ببو ید نہ عطا ر بگوید ) دعا ہے کہ اللہ تعا لیٰ حضرت حا فظ صا حب کی اس عظیم خدمت کو شر ف قبو لیت سے نو ا زے، نیز ان کے لئے اور اس کی تیار ی میں ہر طرح سے تعاون کر نے والو ں کے لئے صدقہ جا ریہ بنا ئے ۔(آمین ) وصلي اللّٰه علي سيدنا ونبينا محمد وآله واصحابه اجمعين ومن تبعهم باحسان الي يوم الدين الحمد للّٰه رب العالمين۔ کتبہ : عبد الخا لق بن محمد صادق مد نی (2005/7/12ءم الموافق) (13/جمادی الاول 1425ھ) (کویت)
Flag Counter