| فصل: جس نے گمان کیا کہ سنت بدعت ہے اور اس کی تردید 1- اس شخص کی تردید جس نے کہا: خطبوں وغیرہ میں خطبہ حاجت کی پابندی کرنا محدثات میں سے ہے۔ 2- پہلے سلام (دائیں طرف سلام پھیرنے) میں ’’وبرکاتہ‘‘ سنت ہے بدعت نہیں جیسا کہ ’’مضار الابتداع‘‘ کے مصنف نے وہم ڈالا ہے۔ 3- ابن عمر رضی اللہ عنہما کے نزدیک نماز چاشت۔ 4- قنوت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود ۔ 5- امام مالک کے نزدیک سفر سے واپس آنے والے کے معانقے کا بدعت ہونا، اور اس کا جواب۔ |
| Book Name | بدعت کا انسائکلوپیڈیا(قاموس البدع) |
| Writer | محمد ناصر الدین البانی |
| Publisher | مکتبہ الفرقان |
| Publish Year | |
| Translator | ڈاکٹر حافظ محمد شہباز حسن |
| Volume | |
| Number of Pages | 756 |
| Introduction |