Maktaba Wahhabi

منہاج المسلم

مؤلف: ابوبکر جابر الجزائری

ناشر: دار السلام لاہور

سال شائع: 2010

عرض ناشر ہمارا مقدس رب وحدہٗ لا شریک ہے۔ہمارے رہبر اعظم محمد صلی اللہ علیہ وسلم رحمت للعالمین ہیں اور خود ہم بلحاظِ منصب خیر الامم ہیں۔ایسا بے مثل اور عظیم الشان اعزاز مسلمانوں کے علاوہ کسی اور مِلّت کے حصے میں نہیں آیا۔اس کے باوجود آج مسلمان دنیا بھر میں جس خواری،زبوں حالی،اور ذلت و ہلاکت سے دوچار ہیں وہ ایک دلدوز سانحہ ہے۔سوچنے کی بات ہے کہ ایسا کیوں ہے؟ اس سوال کا واحد جواب یہ ہے کہ اسلام نے ہمیں توحید،تہذیبِ نفس،کیریکٹر کی بلندی اور علم و بصیرت کے جتنے سبق سکھائے تھے وہ سارے سبق ہم نے یکسر فراموش کردیے۔ان اسباق کی باز خوانی اشد ضروری ہے۔ اسلام اٹل سچائیوں کا عالمگیر دین ہے۔اس کی دعوت یہ ہے کہ ہر انسان(۱).اپنے خالق و مالک کو پہچانے اور اپنے دل و دماغ کو صرف اُسی کی جلوہ گاہ بنائے۔ (۲). ہر فرد یہ حقیقت اچھی طرح سمجھ لے کہ ہر عمل کا دامن ایک مخصوص نتیجے سے بندھا ہوا ہے۔اچھے عمل کا نتیجہ عزت اور کامیابی ہے۔اور برے عمل کا نتیجہ ذلت اور نامرادی ہے۔ (۳).انسان شتر بے مہار نہیں ہے۔وہ مشاہدے کی موجودہ زندگی کے بعد موت کی سرحد عبورکرکے عالمِ غیب میں قدم رکھے گا تو حشر کے میدان میں اس کا ہر عمل پرکھا جائے گا۔اچھے عمل کی جزا اور برے عمل کی سزا ضرور ملے گی۔ (۴). اس لیے ہر انسان پر لازم ہے کہ اپنے لیے فلاحِ دارین کی راہ ڈھونڈے۔یہ راہ صرف اسلام ہی کی بتائی ہوئی صراطِ مستقیم ہے۔ الحمدللہ!دارالسلام اسلام کی سچی اور سیدھی راہ اُجاگرکرنے کے لیے شام و سحر کوشاں ہے اوراس مقدس مقصد کے لیے جدید پیمانے پر قرآن و سنت کی ٹھیٹ تعلیمات پر مبنی نہایت خوبصورت لٹریچر پیش کر رہا ہے۔زیر نظر کتاب ’’منہاج المسلم‘‘ بھی اسی زرّیں سلسلے کی نہایت مستند اور مفصل پیش کش ہے۔اس کتاب میں خیابانِ اسلام کے وہ تمام گلاب ولالہ یک جاکر دیے گئے ہیں جن کی جاں فزا مہک سے سرشار ہوکر صراطِ مستقیم کا سفر آسان ہی نہیں دلکش اور مسرت بخش بھی بن جاتا ہے۔اس کتاب کے مؤلف سعودی عرب کے نامور عالمِ دین فضیلۃ الشیخ ابو بکر جابر الجزائری حفظہ اللہ ہیں۔عربی میں ان کی اس عظیم نگارش کا اردو میں ترجمہ شیخ الحدیث مولانا محمد رفیق الاثری حفظہ اللہ نے کیا ہے۔ آپ کو اس کتاب کے عنوانات ہی سے اندازہ ہوجائے گا کہ جلیل القدر مؤلف نے کامل دینی زندگی کے سبق سکھانے کے لیے کیسی لگن،محنت،اور باریک بینی سے کتنی جُزرسی اور تفصیلِ جمیل کے ساتھ قرآن و سنت کے کیسے کیسے ایمان پرور علوم برمحل جمع کردیے ہیں۔عقائد،عبادات،اخلاقیات،معاشرتی معاملات،عائلی زندگی کا سلیقہ،نکاح و طلاق
x
صفحہعنوان
29عرض ناشر
311 عقائد
32باب:1 اللہ تعالیٰ پر ایمان
32قرآن و سنت سے دلائل:
34عقلی دلائل:
35باب:2 اللہ تعالیٰ کی ربوبیت پر ایمان
36قرآن وسنت سے دلائل:
39عقلی دلائل:
42باب:3 اللہ تعالیٰ کی الوہیت پر ایمان
42قرآن وسنت سے دلائل:
44عقلی دلائل:
44باب:4 اللہ تعالیٰ کے اسماء <mfnote> اورصفات <mfnote> پر ایمان
45قرآن وسنت اور آثارِ صحابہ رضی اللہ عنہم سے دلائل:
49عقلی دلائل:
50باب:5 فرشتوں پر ایمان
50کتاب وسنت سے دلائل:
53عقلی دلائل:
54باب:6 آسمانی کتابوں پر ایمان
54کتاب و سنت سے دلائل:
57عقلی دلائل:
57باب:7 قرآنِ کریم پر ایمان
58کتاب وسنت سے دلائل:
60عقلی دلائل:
61باب:8 رسولوں پر ایمان
61کتاب و سنت سے وجودِ انبیاء علیہم السلام پر دلائل:
64عقلی دلائل:
65باب:9 رسالت ِ محمدیہپر ایمان
65قرآن وسنت سے دلائل:
72عقلی دلائل:
75باب:10 یومِ آخرت پر ایمان
75کتاب وسنت سے دلائل:
84عقلی دلائل:
84باب:11 قبر کی جزا و سزا پر ایمان
84کتاب وسنت کے دلائل:
87عقلی دلائل:
87باب:12 تقدیر پر ایمان
88تقدیر کے اثبات میں کتاب و سنت سے دلائل:
91عقلی دلائل:
92باب:13 توحید ِ عبادت٭
92کتاب و سنت سے دلائل:
95عقلی دلائل:
95باب:14 وسیلے کا بیان
96کتاب و سنت سے دلائل:
100عقلی دلائل:
100باب:15 اولیاء الرحمن کی کرامات اور اولیاء الشیطان کی گمراہیاں
100اولیاء الرحمن:
102کراماتِ اولیاء کے دلائل:
107اولیاء ا لشیطان:
110باب:16 فریضۂ امر بالمعروف و نہی عن المنکر
110امر بالمعروف اور نہی عن المنکر:
111کتاب و سنت سے دلائل:
114عقلی دلائل:
115آدابِ امر و نہی:
117باب:17 سلف صالحین سے محبت اور مسلمان حکام کی اطاعت
117صحابۂ کرام اور اہلِ بیت رضی اللہ عنہم کے متعلق عقیدہ:
123قراء،محدثین اور فقہائے امت کے متعلق عقیدہ:
125حکام وقت کا مقام:
1282 آداب و حقوق
129باب:1 آدابِ نیت
132باب:2 اللہ تعالیٰ کا ادب
135خلاصۂ کلام:
135باب:3 کتاب اللہ کا ادب
139باب:4 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ادب
143باب:5 نفس کے حقوق و آداب
1451 توبہ:
1462 مراقبہ:
1483 محاسبہ:
1494 مجاہدہ:
151باب:6 حقوق العباد
151والدین کے حقوق:
154اولاد کے حقوق:
157بھائیوں کے حقوق:
157خاوند اور بیوی کے باہمی حقوق:
1581. امانت:
1582.محبت اور رحم کا جذبہ:
1583.باہمی اعتماد:
1594. حقوقِ عامہ:
159بیوی کے حقوق:
162خاوند کے حقوق:
164قرابت داروں کے حقوق:
166پڑوسیوں کے حقوق:
169فائدہ کی دو باتیں:اول:
169مسلمانوں کے حقوق:
185کافروں کے حقوق:
189جانوروں کے حقوق:
192باب:7 اسلامی اخوت اور اللہ کے لیے دوستی و دشمنی کے آداب
195اسلامی اخوت کے آداب:
196اسلامی اخوت کے حقوق:
198باب:8 آدابِ مجلس
202باب:9 کھانے پینے کے آداب
202کھانے سے پہلے کے آداب:
203آداب دورانِ طعام:
207آداب بعد از طعام:
208باب:10 مہمان نوازی کے آداب
208مہمانی کے لیے بلانا:
209قبولِ دعوت کے آداب:
210دعوتِ طعام میں حاضر ہونے کے آداب:
211باب:11 سفر کے آداب
211احکامِ سفر:
213سفر کے آداب:
218باب:12 لباس کے آداب
223باب:13 خصائل فطرت کے آداب <mfnote>
224خصائلِ فطرت کی تفصیل:
225باب:14 سونے کے آداب
2303 اخلاقیات
231باب:1 حسنِ خلق
233حسنِ خلق کے بارے میں برزگان سلف کی آراء:
233باب 2 صبر وتحمل
238باب:3 اللہ تعالیٰ پر بھروسا اور خود اعتمادی
243باب:4 ایثار وقربانی اور نیکی سے پیار
244ایثار و بھلائی کی عملی مثالیں:
246باب:5 عدل و اعتدال
246عدل:
247عدل کے مظاہر:
248عدل و انصاف کے ثمرات:
248اعتدال:
249باب:6 شفقت ورحمت
250شفقت و رحمت کے مظاہر:
252باب:7 شرم وحیا
255باب:8 احسان و بھلائی
258احسان کے چند مظاہر:
258باب:9 سچائی
259سچائی کے ثمرات:
260سچائی کن باتوں میں نمایاں ہو سکتی ہے؟:
261سچ کی چند مثالیں:
262باب:10 جود و کرم
265سخاوت کے مظاہر:
265سخاوت کی چند مثالیں:
266باب:11 تواضع و انکسار کی عظمت اور تکبر کی مذمت
269تواضع کے مظاہر:
269تواضع کی چند عظیم مثالیں:
270باب:12 اخلاقِ سیئہ
270ظلم:
271ظلم کی تین اقسام ہیں:
273حسد:
275دھوکا بازی:
275دھوکے کے برے نتائج:
276ریا کاری:
277ریا کے مظاہر:
277خود پسندی اور غرور:
278خود پسندی کی چند مثالیں:
279غرور کے مظاہر:
280غرور کا علاج:
280سستی و کاہلی:
281سستی و کاہلی کے مظاہر:
281سستی و کاہلی کے نقصان:
2834 عبادات
284باب:1 طہارت کا بیان
284طہارت کا حکم اور اس کی اقسام: 1. طہارت کا حکم:
2842. طہارت کی اقسام:
285کن چیزوں سے طہارت حاصل ہوتی ہے؟:
285سادہ پانی سے:
2852. پاک زمین سے:
286نجاست اور اس کی اقسام:
286باب:2 قضائے حاجت کے آداب
286قضائے حاجت سے پہلے کے آداب:
287استنجا کرنے کے آداب:
288قضائے حاجت سے فارغ ہونے کے بعد کے آداب:
289باب:3 وضو کا بیان
289وضو کی مشروعیت اور اس کی فضیلت:
290وضو کے فرائض،سنتیں اور مکروہات: ٭ فرائض:
291٭سنن وضو:
294٭ وضو میں ناپسندیدہ امور:
294وضو کا طریقہ:
295نواقض وضو:
296سلس البول والا شخص اور مستحاضہ عورت کیا کرے؟:
297باب:4 غسل کا بیان
297غسل کی مشروعیت اور اس کے موجبات: ٭غسل کی مشروعیت:
297٭غسل کو واجب کرنے والے امور:
298کن صورتوں میں نہانا مستحب ہے؟
299غسل کے فرائض،سنتیں اور مکروہات: ٭غسل کے فرائض:
299٭ غسل کی سنتیں:
299٭غسل کے مکروہات:
300غسل کا طریقہ:
301جنابت کی وجہ سے کیا کچھ ممنوع ہوتا ہے:
302باب:5 تیمم کا بیان
302تیمم کی مشروعیت اور اس کے احکام:
303تیمم کے فرائض اور اس کی سنتیں: ٭تیمم کے فرائض:
303٭تیمم کی سنتیں:
303نواقض تیمم اور جو کام تیمم سے جائز و مباح ہو جاتے ہیں: ٭نواقض تیمم:
304تیمم کا طریقہ:
304باب:6 موزوں اور پٹیوں پر مسح
304موزوں اور جرابوں پر مسح کی مشروعیت:
304مسح کی شرائط:
305مسح کرنے کا طریقہ:
306باب:7 حیض ونفاس کا بیان
306حیض و نفاس کی تعریف اور ان کے احکام: ٭حیض:
308٭نفاس:
309طہر کی پہچان:
309دورانِ حیض ونفاس ممنوع اور جائز امور: ٭حیض و نفاس کے ایام میں ممنوع اعمال:
310٭حیض ونفاس میں جائز کام:
310باب:8 نماز کا بیان
310نماز کا حکم،حکمت اور فضیلت: ٭نماز کا حکم:
311٭حکمتِ نماز:
311٭ فضیلت نماز:
313فرض،سنت اور نفل نمازیں: 1 فرض نمازیں:
3132 سنت نمازیں:
3133 نفل نماز:
313شرائط نماز: ٭شرائط فرضیت نماز:
315٭صحت ِنماز کی شرائط:
316نماز کے فرائض،سنتیں،مکروہات: ٭فرائض نماز:
318٭نماز کی سنتیں:
319٭مؤکدہ سنتیں:
320٭ غیر مؤکدہ امور:
326٭نماز میں ناپسندیدہ امور:
328٭نماز کو باطل کرنے والی چیزیں:
329٭نماز میں نمازی کے لیے کون سی چیزیں جائز ہیں ؟:
330سجدۂ سہو کا بیان:
331نماز کا طریقہ:
332نماز باجماعت،امامت اور دیر سے آنے والے مقتدی کے احکام: ٭ نماز باجماعت کے احکام:
337٭امامت کا بیان:
342٭مسبوق کا حکم:
346اذان واقامت کا بیان: 1 اذان کی تعریف:
3462 اذان کا حکم:
3463 اذان کے الفاظ:
347اقامت: 1 اقامت کا حکم:
3482 اقامت کے الفاظ:
348اذان وتکبیر میں مستحب امور:
349قصر،جمع،بیمار کی نماز اور نمازِ خوف کا بیان: 1نماز قصر کا معنی:
3502قصر کا حکم:
3503مسافت کی مقدار جس میں قصر کرنا مسنون ہے:
3504آغاز اور انتہائے قصر:
3515سفر میں نوافل:
3516ہر مسلمان کے لیے قصر کرنا سنت ہے:
351نمازوں کو جمع کرنا: 1.نمازیں جمع کرنے کا حکم:
3512.جمع کا طریقہ:
352بیمار کی نماز:
352نماز خوف: 1 نماز خوف کی مشروعیت:
3532 سفر میں نماز خوف کا طریقہ:
3533 حضر میں نماز خوف کا طریقہ:
3534 اگر لڑائی کی شدت کی وجہ سے فوج کو دو حصوں میں تقسیم کرنا ناممکن ہو تو:؟
3535 دشمن کا متلاشی یا دشمن سے بھاگنے والا:
354نماز جمعہ کا بیان: 1 نماز جمعہ کا حکم:
3542 نماز جمعہ کی مشروعیت کی حکمت:
3553 یوم جمعہ کی فضیلت:
3554 جمعے کے آداب اور جمعے کے دن کے مسنون اعمال:
3585 وجوب جمعہ کی شرائط:
3596 صحت جمعہ کی شرائط:
3607 جمعہ کی ایک رکعت یا کم پانے والے شخص کا حکم:
3608 ایک شہر میں متعدد جمعوں کا اہتمام:
3609 نماز جمعہ کی کیفیت اور طریقہ:
361سنت وتر،سنت فجر،مؤکدہ سنتیں اور دیگر نوافل: ٭ نماز وتر کا بیان
362٭ سنت فجر کا بیان:
363٭ سنن رواتب:
364٭ نوافل:
366٭ نفلی نماز کی اقسام:
369نماز عیدین کا بیان:
369٭ نماز عیدین کا حکم اور ان کا وقت:
370٭ نماز عیدین کے آداب:
371٭ نماز عیدین کا طریقہ:
372نماز کسوف کا بیان: 1 نماز کسوف کا حکم اور اس کا وقت:
3722 کسوف میں کیا کچھ مستحب ہے؟
3733 ’’نماز کسوف‘‘ کا طریقہ:
3734 نماز خسوف(خسوف قمر):
374نماز استسقا کا بیان: 1 نماز استسقا کا حکم:
3742 استسقا کا معنی:
3743 نماز استسقا کا وقت:
3744 نماز استسقا سے قبل چند مستحب امور؟:
3745 نماز استسقا کا طریقہ:
3756 نماز استسقا کی دعائیں:
3767 بارش کے روکنے کی دعا:
377باب:9 جنازے کے احکام
377بیماری سے لے کر وفات تک کے مسائل: 1 صبر کرنا ضروری ہے:
3772 علاج معالجہ مستحب ہے:
3773 دم کرنا جائز ہے:
377تعویذ گنڈہ کی تحریم:
3785 وہ چیزیں جن کے ساتھ نبیٔ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے شفا طلب فرمائی:
3796 کافر اور خاتون معالج سے علاج کروانے کا جواز:
3797 متعدی اور خطرناک مریضوں کو مخصوص وارڈ میں رکھنے کا جواز:
3808 بیمار کی بیمار پرسی واجب ہے:
3819 اللہ تعالیٰ کے بارے میں نیک گمان رکھنا واجب ہے:
38110 قریب المرگ شخص کو ’لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ‘ کی تلقین کرنا:
38111 قریب المرگ کو قبلہ رخ کرنا:
38112 مرنے کے بعد اس کی آنکھیں بند کرنا اور اسے ڈھانپنا:
382وفات سے لے کر دفن تک کے جملہ مسائل: 1 وفات کا اعلان کرنا:
3822 نوحہ کی حرمت اور رونے کا جواز:
3833 تین دن سے زائد سوگ منانا حرام ہے:
3834 میت کے قرض کی ادائیگی:
3845 بوقت وفات پڑھنا،دعا اور صبر کرنا:
3846 میت کو غسل دینا واجب ہے:
3847 میت کو غسل دینے کا طریقہ:
3858 میت کو غسل دینا ممکن نہ ہو تو اسے تیمم کرانا:
3859 میاں بیوی کا ایک دوسرے کو غسل دینا:
38510 کفن پہنانا ضروری ہے:
38611 سفید اور صاف ستھرے کفن کا انتخاب کرنا مستحب ہے:
38612 ریشمی کفن کا حکم:
38713 نماز جنازہ کا بیان:
38714 نماز جنازہ کی شرائط:
38715 نماز جنازہ کے فرائض:
38716 نماز جنازہ کا طریقہ:
38817 نماز جنازہ سے پیچھے رہ جانے والے شخص کا حکم:
38918 تدفین کے بعد قبر پر جنازہ:
38919 نماز جنازہ کی دعائیں:
39020 جنازے کے ساتھ چلنے کی فضیلت:
39121 میت کے ساتھ چلتے وقت کیا کچھ مکروہ ہے:
39122 میت کو دفن کرنے کا حکم:
392دفن کے بعد کے جملہ مسائل: 1 میت کے لیے مغفرت کی دعا کرنا:
3932 قبر کو زمین کے برابر کیا جائے یا کیسا رکھا جائے:
3933 قبر کو پکا اور چونا گچ کرنے کی حرمت:
3934 قبر پر بیٹھنے کی کراہت:
3945 قبر پر مساجد بنانے کی حرمت:
3946 قبر کھول کر ہڈیاں نکالنا اور انھیں دوسری جگہ منتقل کرنا حرام ہے:
3957 تعزیت کرنا مستحب ہے:
3958 کسی کی وفات پر اس کے عزیزواقارب کو تسلی دینا مستحب ہے:
3969 سوگ کی بدعات:
39610 ورثائے میت کے لیے کھانا پکانا:
39611 میت کی طرف سے صدقہ کرنا:
39612 میت کے لیے قرآن پڑھنا:
39713 زیارت قبور کا حکم:
39714 قبروں کی زیارت کرنے والا کون سے الفاظ استعمال کرے:
39815 عورتوں کے لیے قبروں کی زیارت کا حکم:
398باب:10 زکاۃ کا بیان
398زکاۃ کا حکم،اس کی حکمت اور زکاۃ نہ دینے والے کا حکم: زکاۃ کا حکم:
399زکاۃ کی حکمت:
400زکاۃ نہ دینے والوں کا حکم:
400زکاۃ اور غیرزکاۃ والے اموال واجناس کا بیان: سونا اور چاندی:
401چوپائے:
402پھل اور غلہ جات:
402وہ اموال جن کی زکاۃ ادا نہیں کی جاتی:
403نصابِ زکاۃ اور اس کی شرائط: 1.سونا:
4032. چاندی:
4033. سامانِ تجارت:
4044. قرضہ جات:
4045. جاہلی دفینے:
4046. کانیں:
4047. درمیان سال میں حاصل شدہ مال:
405چوپائے
405اونٹ:
405گائے:
405بھیڑ اور بکری کا نصابِ زکاۃ:
406تنبیہات:
408پھلوں اور غلہ جات کی زکاۃ:
408تنبیہات:
409زکاۃ کے مصارف کا بیان:
409٭ زکاۃ کے مصارف کی وضاحت:
412تنبیہات:
413صدقۂ فطر کا بیان: صدقۂ فطر کا حکم:
4142. صدقۂ فطر کی حکمت:
4143. صدقۂ فطر کی مقدار اور جن چیزوں سے یہ ادا کیا جائے گا:
4144. فطرانہ کی ادائیگی،نقدی سے یا غلہ سے:
4145. صدقۂ فطر کے وجوب اور ادائیگی کا وقت:
4156. صدقۂ فطر کا مصرف:
415تنبیہات:
416باب:1 1 روزے کے احکام
416صوم(روزے)کی تعریف اور تاریخ فرضیت: 1 روزے کی تعریف:
4162 روزے کی تاریخ فرضیت:
4163 روزے کی فضیلت:
4174 روزے کے فوائد:
417٭ مستحب روزے:
420٭ مکروہ روزے:
421٭ حرام روزے:
422٭رمضان المبارک کے روزوں کی فرضیت:
423٭ رمضان المبارک کی فضیلت:
424رمضان میں نیکی اور احسان کرنے کی فضیلت:
4241 صدقہ وخیرات:
4242 رات کا قیام:
4253 تلاوتِ قرآن کریم:
4254 اعتکاف:
4265 عمرہ کرنا:
4266 رمضان المبارک کی آمد کے ثبوت کا ذریعہ:
427روزے کی شرائط اور مسافر،مریض،بوڑھے،حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت کے روزے کا حکم
427٭ روزے کی شرائط:
428٭ مسافر کا روزہ:
428٭ بیمار کا روزہ:
428٭ بوڑھے کے روزے کا حکم:
428٭حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت کے روزے کا حکم:
429روزے کے ارکان،سنن اور مکروہات:
429٭ روزے کے ارکان:
430٭ روزے میں مسنون امور:
432٭ روزے کے مکروہات:
433روزہ توڑنے والی چیزیں،جائز اور قابل معافی امور:
433٭ روزے کو باطل کرنے والی چیزیں:
434٭ روزے کا کفارہ کب واجب ہوتا ہے:
434٭ روزہ دار کے لیے مباح امور:
435٭ روزے دار کو کیا کچھ معاف ہے:
435روزے کا کفارہ اور اس کی حکمت کا بیان:
435٭ روزے کا کفارہ:
436٭ کفارہ کی حکمت:
436باب:12 حج اور عمرے کا بیان
436حج اور عمرے کا حکم اور ان کی حکمت: ٭ حج اور عمرے کا حکم:
437٭حج اور عمرے کی حکمت:
438٭ حج اور عمرے کے واجب ہونے کی شرائط:
438٭ حج وعمرہ کرنے کی ترغیب اور انھیں چھوڑنے پر وعید:
440٭ حج وعمرہ کے ارکان:
440٭ واجبات احرام:
441٭ احرام کی سنتیں:
442٭ ممنوعات احرام:
443٭ ممنوعات احرام کا حکم:
443٭ طواف کا بیان:
444٭ طواف کی سنتیں:
445٭ طواف کے آداب:
446٭ سعی کا بیان:
446٭ سعی کی شرائط:
447٭ سعی کی سنتیں:
447٭ سعی کے آداب:
448٭ عرفہ کا قیام:
448٭ وقوف عرفہ اور دیگر واجبات:
449٭ مقامات مذکورہ کی سنتیں:
449٭ دیگر آداب:
451٭ مکہ میں داخلے یا عرفہ میں وقوف سے کوئی امر مانع ہو تو کیا کیا جائے؟:
451٭ طواف وداع کا بیان:
452٭ حج اور عمرے کا طریقہ:
458باب:13 مسجد نبوی کی زیارت کا حکم
458مدینہ،اہل مدینہ اور مسجد نبوی کی فضیلت: ٭ مدینہ منورہ کی فضیلت:
459٭ اہلِ مدینہ کی فضیلت:
460٭ مسجد نبوی کی فضیلت:
461٭ مسجد نبوی کی زیارت،نبی ٔ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صاحبین رضی اللہ عنہما پر سلام:
463٭ مدینہ منورہ کے مقامات فضیلت کی زیارت:
464باب:14 قربانی اور عقیقہ کے احکام و مسائل
464قربانی کے احکام ومسائل: ٭ قربانی کی تعریف:
464٭ قربانی کا حکم:
464٭ قربانی کی فضیلت:
465٭ قربانی کی حکمت:
466٭ قربانی کے احکام:
469عقیقہ کا بیان:
469عقیقہ کی تعریف:
469عقیقہ کا حکم:
469٭ عقیقہ کی حکمت:
469٭ عقیقہ کے احکام:
4715 معاملات
472باب:1 جہاد کا بیان
472جہاد کا حکم،اقسام اور حکمت: ٭ جہاد کا حکم:
472٭ جہاد کی اقسام:
473٭ جہاد کی حکمت:
473جہاد کی فضیلت:
476جہاد میں رباط:تعریف،حکم اور فضیلت:
476٭ رباط کی تعریف:
476٭ رباط کا حکم:
477٭ رباط کی فضیلت:
477جہاد کے لیے تیاری کا وجوب:
479ارکان جہاد:
480لڑائی کے لیے کن باتوں کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے:
481جہاد کے آداب:
484ذمیوں کے احکام:
484٭ عقد ذمہ:
484٭ ذمیوں سے معاہدہ کرنے کا کون مجاز ہے؟:
484٭ ذمیوں اور مسلمانوں میں تمیز:
485٭ ذمیوں کو کن چیزوں سے روکا جائے گا:
485٭ کن چیزوں سے عقد ذمہ ٹوٹ سکتا ہے؟:
485٭ذمیوں کے حقوق:
486سمجھوتہ،معاہدہ اور صلح کا بیان:
486٭ سمجھوتہ:
486٭ معاہدہ:
487٭ صلح:
487غنائم،فے،خراج،جزیہ اور نفل کی تقسیم
487٭ غنائم کی تقسیم:
487٭مال فے:
488٭خراج:
488٭جزیہ:
489٭نفل:
489جنگی قیدیوں کے احکام:
490باب:2 گھوڑ دوڑ،تیر اندازی اور بدنی و عقلی ورزشیں
490ورزشوں کے اغراض و مقاصد:
490کن مشقوں میں انعام مقرر کیا جا سکتا ہے؟:
491دوڑ اور تیز اندازی کے مقابلوں میں انعام لگانا:
492دوڑ اور تیر اندازی کا طریقہ:
492٭ جلب:
493٭ جنب:
493انعامی اور غیر انعامی،ناجائز مقابلے:
494باب:3 بیع و تجارت کا بیان
494بیع کا حکم،حکمت اور اجزاء: ٭ بیع و تجارت کا حکم:
494٭ بیع و تجارت کی حکمت:
495٭ بیع و تجارت کے ارکان:
495بیع میں جائز اور ناجائز شرائط:
495٭ صحیح اور جائز شرطیں:
495٭غیر صحیح اور ناجائز شرطیں:
496بیع خیار کا حکم:
4981 قبضے میں لانے سے پہلے ہی فروخت کر دینا:
4992 ایک مسلمان کی بیع پر دوسرے مسلمان کی بیع:
4993 بیع نجش:
4994 حرام اور ناپاک چیزوں کی تجارت:
4995 جہالت والی بیع:
5006 ایک بیع میں دو بیع:
5017 بیع العربون:
5018 جو ملکیت میں نہیں ان چیزوں کی بیع:
5029 قرض کے بدلے قرض کی بیع:
50210 بیع العینہ:
50211 شہری کا صحرا سے آنے والے کے سامان کو فروخت کرنا:
50312 تجارتی قافلوں کے منڈی پہنچنے سے پہلے راستے ہی میں ان سے مال خرید لینا:
50313 دودھ روکے ہوئے جانوروں کی تجارت:
50314 جمعۃ المبارک کی دوسری اذان کے بعد تجارت کرنا:
50415 درختوں پر پھلوں یا کھڑی فصل کی تجارت:
50416 بیع استثنا:
505پھل دار درختوں کی بیع:
505سودی کاروبار اور تبادلۂ نقدیات کا بیان:
505٭ تعریف سود:
506سود کا حکم:
507٭ سود کی حرمت کی حکمت:
507٭ سود کے احکام:
508تمام ربویات(جن میں سود ممکن ہے)میں تین وجوہات کی بنا پر سود ہوتا ہے:
509نقد ادائیگی اور اجناس کے مختلف ہونے کی صورت میں سود نہیں ہوتا:
510سودی چیزوں کی اجناس کا بیان:
510کھانے کی جن چیزوں میں سود نہیں ہوتا:
510تنبیہات: ٭ سودی بینک:
510٭متوقع اسلامی بینکوں کی صورت:
511٭ بیمہ پالیسی:
511٭صرف،یعنی سونا چاندی اوران کے حکم میں شامل کرنسی کا باہمی تبادلہ:
511٭ نقدی(سونا چاندی)کے باہمی تبادلے کا حکم:
512٭ نقدی کے باہمی تبادلے کی حکمت:
512٭ نقدی کے باہمی تبادلے کی شرطیں:
512٭ نقدی کے باہمی تبادلے کے احکام:
513بیع سلم(سلف): ٭ بیع سلم کی تعریف:
513٭ بیع سلم کا حکم:
513٭ بیع سلم کی شرائط:
514٭ بیع سلم کے احکام:
514٭ عام بیع کا تحریری نمونہ:
515٭ بیع سلم کا تحریری نمونہ:
515شفعہ کا بیان:
515٭ شفعہ کی تعریف:
515٭ شفعہ کے احکام:
517اقالہ کا بیان
517٭ اقالہ کی تعریف:
517٭ اقالہ کا حکم:
517٭ اقالہ کے احکام:
517باب:4 جملہ عقود و معاہدات
517شراکت کے احکام: ٭ شراکت کی دلیل:
518٭ شراکت کی تعریف:
520مضاربت کا بیان:
520٭ مضاربت کی تعریف:
520٭ مضاربت کی مشروعیت:
520٭ مضاربت٭ کے احکام:
521مساقات اور مزارعت:
521٭مساقات کی تعریف:
521٭ مساقات کا حکم:
521٭ مساقات کے احکام:
522٭ مزارعت کی تعریف:
522٭ مزارعت کا حکم:
523٭ مزارعت کے احکام:
524اجارہ کا بیان:
524٭ اجارہ کی تعریف:
525٭ اجارہ کا حکم:
525٭ اجارہ کی شرائط:
526٭ اجارہ کے احکام:
527جعالہ کا بیان:
527٭ جعالہ کی تعریف:
527٭ جعالہ کا حکم:
528٭ جعالہ کے احکام:
529حوالہ کا بیان:
529٭ حوالہ کی تعریف:
529٭ حوالہ کا حکم:
529٭ حوالہ کی شرائط:
529٭ حوالہ کے احکام:
530ضمانت،کفالت،رہن،وکالت اور صلح کا بیان:
530٭ ضمانت کی تعریف:
530٭ ضمانت کا حکم:
530٭ ضمانت کے احکام:
531٭ ضمانت کا تحریری نمونہ:
531٭ کفالت کی تعریف:
531٭ کفالت کا حکم:
532٭ کفالت کے احکام:
532٭ رہن کی تعریف:
532٭ رہن کا حکم:
533٭ رہن کے احکام:
535٭ تحریری نمونہ:
535٭ وکالت کی تعریف:
535٭ وکالت کی شرائط:
536٭ وکالت کا حکم:
536٭ وکالت کے احکام:
5376:خرید و فروخت کا وکیل درج ذیل افراد سے خرید و فروخت نہیں کر سکتا:
537٭ وکالت کا تحریری نمونہ:
538صلح کا بیان:
538٭صلح کیا ہے؟:
538٭ صلح کا حکم:
538٭ صلح کی اقسام
539٭ صلح کے احکام:
540٭ صلح نامہ کا تحریری نمونہ:
540ویران اراضی کی آبادی،فاضل پانی،الاٹ منٹ اور چراگاہ کا بیان:
540٭ غیر آباد زمین کو آباد کرنے کا حکم:
540٭ غیر آباد زمین آباد کرنے کے احکام:
541٭ چند ضروری باتیں:
541ضرورت سے زائد پانی: ٭ زائد پانی کی تعریف:
541٭ زائد پانی کا حکم:
542٭ ضرورت سے زائد پانی کے احکام:
542زمین کی الاٹمنٹ:
542زمین کی الاٹمنٹ کا حکم:
542٭ زمین کی الاٹمنٹ کے احکام:
544چراہ گاہ کا بیان:
544٭ چراگاہ کی تعریف:
544٭ چراگاہ کا حکم:
544٭ چراگاہ کے احکام:
545باب:5 قرض،وصیت اور چند دیگر احکام
545قرض کا بیان: ٭ قرض کی تعریف:
545٭ قرض کا حکم:
546٭ قرض کی شرائط:
546٭ قرض کے احکام:
546ودیعت و امانت کا بیان:
546٭ ودیعت(امانت)کی تعریف:
546٭ ودیعت و امانت کا حکم:
547٭ ودیعت کے احکام:
547٭ ’’ودیعت‘‘ کا تحریری نمونہ:
548عاریت(مستعار چیزوں)کا بیان:
548٭ عاریت کی تعریف:
548٭ عاریت کی دلیل:
549٭ عاریت کا حکم:
549٭ عاریت کے احکام:
550٭ عاریت کا تحریری نمونہ:
550غصب کا بیان:
550٭ غصب کا حکم:
551٭ غصب کے احکام:
552لقطہ اور لقیط کا بیان: ٭ لقطہ کی تعریف:
552٭ لقطہ کا حکم:
552٭ لقطہ کے احکام:
554٭ لقطہ کا تحریری نمونہ:
554٭ لقیط کا بیان:
554٭ لقیط کا حکم:
554٭ لقیط کے احکام:
555حجر(تصرفات مالی سے روکنے)کا بیان:
555٭ حجر کی تعریف:
555٭ حجر کا حکم:
555٭ حجر کے احکام:
556مفلس کا بیان:
556٭ مفلس کی تعریف:
556٭ مفلس کے احکام:
557٭ مفلس پر پابندی کا تحریری نمونہ:
558٭ بے وقوف فضول خرچ پر پابندی کا تحریری نمونہ:
558وصیت کا بیان:
558٭ وصیت کی تعریف:
558٭ وصیت کا حکم:
560٭ وصیت کی شرطیں:
560٭ وصیت کے احکام:
562٭ وصیت کا تحریری نمونہ:
563وقف کا بیان:
563٭ وقف کی تعریف:
563٭ وقف کا حکم:
563٭ صحتِ وقف کی شرائط:
563٭ وقف کے احکام:
564٭ وقف کا تحریری نمونہ:
565ہبہ کا بیان:
565٭ ہبہ کی تعریف:
565٭ ہبہ کا حکم:
566٭ ہبہ کی شرائط:
566٭ ’’ہبہ‘‘ کے احکام:
568٭ ہبہ کا تحریری نمونہ:
568عمرٰی کا بیان:
568٭ عمرٰی کی تعریف:
568٭ عمرٰی کا حکم:
569٭ عمرٰی کے احکام:
569رقبیٰ کا بیان
569٭ رقبیٰ کی تعریف:
570٭ رقبیٰ کا حکم:
570٭ رقبیٰ کے احکام:
570٭ رقبیٰ کا تحریری نمونہ:
570باب:6 نکاح،طلاق اور اس کے متعلقہ مسائل کا بیان
570نکاح کا بیان: ٭ نکاح کی تعریف:
570٭ نکاح کا حکم:
571٭ نکاح کی حکمت:
571٭ نکاح کے ارکان:
572٭ ولی کے احکام:
573٭ گواہوں کے احکام:
573٭ عقدِ نکاح کے احکام:
574٭ مہر کے احکام:
575٭ نکاح کے آداب و سنن اور خطبۂ نکاح:
576٭ دعوتِ ولیمہ:
577٭ ’’دف‘‘اور’ ’غنا‘‘ کے ذریعے سے نکاح کی تشہیر:
577٭ میاں بیوی کے لیے دعا:
577٭ شوال میں شادی اور رخصتی مستحب ہے:
577٭ پہلی بار بیوی کے پاس جانے کی دعا:
578٭ ارادئہ جماع کے وقت کی دعا:
578٭ مرد اور عورت ایک دوسرے کے راز افشا نہ کریں:
578٭ نکاح کی شرائط:
579٭ نکاح میں اختیار اور اس کو واجب کرنے والی چیزیں:
581حقوق زوجیت:
581٭ بیوی کے خاوند پر حقوق:
583٭ خاوند کے عورت پر حقوق:
584٭ بیوی کی خاوند سے سرکشی اور ناچاقی:
585٭ جماع کے آداب:
586٭ ناجائز اور ممنوع نکاح:
588تنبیہات:
589جن عورتوں سے نکاح حرام ہے: ٭ دائمی محرمات:
591٭ رضاعت کے ضروری مسائل:
592٭ عارضی محرمات:
593طلاق کا بیان: ٭ طلاق کی تعریف:
593٭ طلاق کا حکم:
594٭ طلاق کے ارکان:
595٭ طلاق کی اقسام:
601خلع کا بیان:
601٭ خلع کی تعریف:
601٭ خلع کا حکم:
601٭ خلع کے جواز کی شرط:
601٭ خلع کے احکام:
602ایلا کا بیان: ٭ ایلا کی تعریف:
602٭ ایلا کا حکم:
602٭ ایلا کے احکام:
603ظہار کا بیان: ٭ ظہار کی تعریف:
603٭ ظہار کا حکم:
603٭ ظہار کے احکام و مسائل:
604لعان کا بیان:
604٭ لعان کی تعریف:
605٭ لعان کا حکم:
605٭ لعان کی حکمت:
606٭ لعان کے احکام:
607عدت کا بیان:
607٭ عدت کی تعریف:
607٭ عدت کا حکم:
608٭ عدت کی حکمت:
608٭ عدت کی قسمیں:
610٭ ایک عدت میں دوسری عدت کی مداخلت:
611٭ سوگ اور اس کی مدت:
612نفقات کا بیان:
612٭ نفقہ کی تعریف:
613٭ نفقے کی واجب مقدار:
614٭ نفقہ کب ساقط ہوتا ہے:
614٭ جانوروں کی دیکھ بھال ضروری ہے:
615حضانت یعنی نابالغ کی تربیت کا بیان
615٭ حضانت کی تعریف:
615٭ حضانت کا حکم:
616٭ حضانت کی مدت:
616٭ اولاد کا نفقہ اور حضانت کی اجرت:
617زیر پرورش بچے کا ماں کے پاس آنا جانا:
617٭ بچے کے ساتھ سفر کرنا:
617٭ زیر پرورش بچہ پرورش کنندہ کے پاس امانت ہے:
618باب:7 وراثت کا بیان
618وراثت کا حکم:
618وراثت کے اسباب:
619٭ نسبی قرابت:
619٭ نکاح:
619٭ ولاء:
619موانع وراثت:
619٭ کفر:
619٭ قتل:
620٭ غلام ہونا:
620٭ زنا:
620٭ لعان:
620٭ مردہ پیدا ہونا:
621٭ وراثت کی شرائط:
621مردوں اور عورتوں میں سے کون کون وارث ہیں: ٭ مرد ورثاء:
622٭ وارث خواتین:
622مقررہ حصے کا بیان:
622٭ ربع(چوتھائی1/4)مال کے کل چار حصوں میں کوئی ایک حصہ:
622٭ ثمن(آٹھواں حصہ1/8)مال کے کل آٹھ حصوں میں سے ایک:
623٭ ثلثان(دو تہائی2/3)مال کے کل تین حصوں میں سے دو حصے:
623٭ ثلث(ایک تہائی1/3)کل تین حصوں میں سے ایک:
624٭ سدس(چھٹا 1/6)ترکہ کے کل چھ حصوں میں ایک:
624عصبہ کا بیان: ٭ عصبہ کی تعریف:
625٭ عصبہ کی اقسام:
626حجب کا بیان: ٭ حجب کی تعریف:
626٭ حجب کی اقسام:
629دادا کے احوال:
629٭ دادا کے پانچ احوال ہیں:
631فرائض کی تصحیح: ٭ اصول فرائض:
631٭ مثالیں:
632عول کا بیان:
632٭ عول کی تعریف:
632٭ عول کا حکم:
633٭ اصول بنانے کا طریقہ:
635کسر اور اس کے حل کا طریقہ:
638ترکہ کی تقسیم اور اس کا طریقۂ کار
642مناسخہ اور اس کا طریقۂ کار:
642٭ طریق کار:
644خنثیٰ مشکل:
646حمل،مفقود(گم شدہ)غرق شدہ،اور دیگر حادثات میں ہلاک شدگان کی وراثت کا بیان ٭ حمل کی وراثت کا بیان:
646٭ گم شدہ وارث:
648٭ پانی میں ڈوبنے والے:
648ذوی الارحام کی وراثت کے احکام و مسائل: ٭ ذوی الارحام کون ہیں ؟
648٭ ذوی الارحام کی وراثت کا حکم:
648٭ راجح مذہب:
649٭ ذوی الارحام کی وراثت کا ضابطہ:
651باب:8 قسم اور نذر کا بیان
651قسم کا بیان: ٭ قسم کی تعریف:
651٭ جائز اور ناجائز قسمیں:
652٭ قسم کی اقسام:
654٭ نیک کام بجا لانے کی خاطر قسم توڑنا:
654٭ قسم ڈالنے والے کی بات پوری کر دو:
654٭ قسم کا دارومدار قسم اٹھانے والے کی نیت پر ہے:
655٭ کفارۂ قسم:
655نذر کا بیان:
655٭ نذر کی تعریف:
655٭ نذر کا حکم:
656٭ نذر کی اقسام:
658باب:9 ذبح،شکار،کھانوں اور مشروبات کا بیان
658ذبح کا بیان: ٭ زکاۃ کی تعریف:
658٭ کن جانوروں کو ذبح اور کن کو نحر کیا جاتا ہے:
658٭ ذبح اور نحر کی تعریف:
659٭ ذبح اور نحر کا طریقہ:
659٭ ذبح کے درست ہونے کی شرائط:
660تنبیہات:
661شکار کا بیان:
661٭ شکار کی تعریف:
661٭ شکار کا حکم:
661٭ شکار کی اقسام:
661٭ شکار کا ذبح کرنا:
663تنبیہات:
663کھانے کا بیان:
663٭ طعام کی تعریف:
663٭ کھانے کا حکم:
664٭ ممنوع کھانوں کی اقسام:
666٭ مجبور کے لیے ممنوعات کی اباحت:
667پینے کے مسائل:
667٭ مشروب کی تعریف:
667٭ مشروب کا حکم:
668٭ مشروبات میں سے ’’مضطر‘‘کے لیے بعض مباح اشیاء:
668باب:10 جنایات کا بیان
668انسانی جان پر جنایت: ٭ انسانی جان پر جنایت کی تعریف:
668٭ انسانی جان پر جنایت کا حکم:
669نفس پر جنایت کی اقسام:
669٭ قتل عمد:
670٭ قتل شبہ عمد:
670٭ قتل خطا:
670احکام جنایات:
670٭قصاص کے واجب ہونے کی شرائط:
671٭ قصاص لینے کی شرائط:
671قصاص،دیت اور معاف کرنے میں اختیار:
673اعضائے جسم پر جنایت
673٭ جنایت اعضاء کی تعریف:
673٭ اعضاء پر جنایت کا قصاص لینے کی شرائط:
674دیت کا بیان:
674٭ دیت کی تعریف:
674٭ دیت کا حکم:
674٭ دیت کس پر واجب ہوتی ہے:
675٭ دیت کس سے ساقط ہے:
675دیات کا تعین:
675٭ دیتِ نفس:
677٭ اعضاء کی دیت کا تعین:
677٭ جن چیزوں میں نصف دیت واجب ہوتی ہے:
678سر،چہرہ اور مختلف اعضاء کے زخموں کا بیان:
678٭ شجاج کی تعریف:
679جراح: ٭ جراح کی تعریف:
680باب:11 حدود کا بیان
680حد خمر: ٭ حد کی تعریف:
681٭ خمر کی تعریف:
681٭ شراب پینے کا حکم:
681٭ شراب کی حرمت میں حکمت:
681٭ شرابی کا حکم:
681٭ شرابی پر وجوب حد کی شرائط:
682٭ شرابی پر حد قائم کرنے کا طریقہ:
682حد قذف کا بیان:
682٭ قذف کی تعریف:
682٭ قذف کا حکم:
682٭ حد قذف کی مقدار:
682٭ حد قذف کی حکمت:
683٭ ’’حد قذف‘‘ کی اقامت کی شرائط:
683زنا کا بیان:
683٭ زنا کی تعریف:
683٭ زنا کا حکم:
684٭ حرمتِ زنا کی حکمت:
684٭ حد زنا کیا ہے؟:
684٭ زانی پر حد قائم کرنے کی شرائط:
686٭ زنا کاروں پر حد قائم کرنے کا طریقہ:
686٭ لواطت کا بیان:
687سرقہ(چوری)کی حد کا بیان: ٭ سرقہ کی تعریف:
687٭ چوری کا حکم:
688٭ چوری کس طرح ثابت ہوتی ہے:
688٭ قطع ید کی شرطیں:
689٭ چور پر کیا واجب ہے:
689٭ ہاتھ کاٹنے کا طریقہ:
689٭ ان چیزوں کا بیان جن میں ہاتھ نہیں کاٹا جاتا:
690٭ تنبیہات:
691اہل محاربت کی حد کا بیان:
691٭ اہل محاربت کی تعریف:
691٭ محارب لوگوں کے احکام:
692اہل بغاوت کا بیان:
692٭اہل بغاوت کون ہیں ؟:
692٭ باغیوں کے احکام:
693بطور حد کن لوگوں کو قتل کیا جائے گا؟: ٭ مرتد کی تعریف:
694٭ مرتد کا حکم:
694٭ قتل کے بعد مرتد کا حکم:
694٭ موجب کفر اقوال و عقائد کا بیان:
695٭ مذکورہ اقوال وعقائد کی وجہ سے کافر قرار پانے والے شخص کا حکم:
696زندیق کا بیان:
696٭ زندیق کی تعریف:
696٭ زندیق کا حکم:
696ساحر(جادوگر)کا بیان:
696٭ ساحر کی تعریف:
696٭ جادوگر کا حکم:
697تارک نماز کا بیان:
697٭ تارک نماز کی تعریف:
697٭ تارک نماز کا حکم:
698تعزیر کا بیان:
698٭:تعزیر کی تعریف:
698٭ تعزیر کا حکم:
698٭ تعزیر کے احکام و مسائل:
699باب:12 قضا اور شہادت کا بیان احکام قضا کا بیان:
699٭ قضا کی تعریف:
699٭ قضا کا حکم:
699٭ منصب قضاکی اہمیت:
700٭ مانگنے والے کو عہدۂ قضا نہ دیا جائے:
701٭ قاضی کے منصب قضا پر فائز ہونے کی شرائط:
701٭ قاضی کے اخلاق:
701٭ قاضی کن چیزوں سے اجتناب کرے:
702٭ قاضی کی ذمہ داریاں:
702٭ قاضی کس طرح فیصلہ کرے:
703٭ فیصلے کی کیفیت اور اس کا طریقہ:
704٭ تنبیہات:
705شہادت کا بیان:
705٭ شہادت کی تعریف:
705٭ شہادت کا حکم:
706٭ گواہوں کی شرائط:
706٭ شہادت کے احکام:
707٭ گواہی کی اقسام:
707اقرار کا بیان:
707٭ اقرار کی تعریف:
707٭ کس شخص کا اقرار قبول کیا جائے گا؟:
708٭ اقرار کا حکم:
709باب:13 غلاموں کا بیان
709غلامی کے بارے میں: ٭ غلامی کی تعریف:
709٭ غلامی کا حکم:
709٭ غلامی کی تاریخ اور اس کے اسباب:
710٭ غلاموں کے ساتھ مسلمانوں اور دیگر اقوام کابرتاؤ:
713غلاموں کے احکام
713٭ غلاموں کی آزادی:
713٭ آزاد کرنے کا حکم:
714٭ آزاد کرنے کی حکمت:
714٭ آزادی کے احکام:
715تدبیر کا بیان: ٭ تدبیر کی تعریف:
715٭ تدبیر کا حکم:
715٭ تدبیر میں حکمت:
715٭ تدبیر کے احکام:
716مکاتبت کا بیان:
716٭ مکاتب غلام کی تعریف:
717٭ مکاتبت کا حکم:
717٭ مکاتب کے احکام:
718ام ولد کا بیان:
718٭ ام ولد کی تعریف:
718٭ لونڈی سے جماع کرنے کا حکم:
718٭ لونڈی سے مجامعت کی حکمت:
719٭ ام ولد کے احکام:
720ولاء کا بیان:
720ولاء کی تعریف:
720٭ ولاء کا حکم:
720٭ ولاء کے احکام:
Flag Counter