| قال: ھذا لعبدي ولعبدي ما سأل‘‘[1] اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں نے نماز کو اپنے اور اپنے بندے کے درمیان آدھا آدھا تقسیم کر دیا ہے،اور میرے بندے کے لئے وہ ہے جو وہ مانگے،چنانچہ جب بندہ کہتا ہے:﴿الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَاْلَمِیْنَ﴾،تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میرے بندے نے میری تعریف کی،اور جب کہتا ہے: ﴿الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ﴾،تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میرے بندے نے میری حمد و ثنا کی،اور جب کہتا ہے : ﴿مَاْلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِ﴾،تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میرے بندے نے میری بزرگی بیان کی،(اورایک مرتبہ فرمایا: میرے بندے نے اپنا معاملہ میرے حوالہ کیا)اور جب کہتا ہے: ﴿ إِیَّاْکَ نَعْبُدُ وَإِیَّاْکَ نَسْتَعِیْنُ﴾،تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: یہ میرے اور میرے بندے کے درمیان ہے،اور میرے بندے کے لئے وہ ہے جو وہ مانگے،اور جب کہتا ہے: ﴿اھْدِنَاْ الصِّرَاْطَ الْمُسْتَقِیْمَ﴾ ﴿صِرَاْطَ الَّذِیْنَ أَنْعَمْتَ عَلَیْھِمْ غَیْرِالْمَغْضُوْبِ |
| Book Name | دعا کے آداب و شرائط کتاب وسنت کی روشنی میں |
| Writer | ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی |
| Publisher | مکتب توعیۃ الجالیات بقبۃ القصیم |
| Publish Year | |
| Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
| Volume | |
| Number of Pages | 263 |
| Introduction |