مترجم: ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی
214
۳-باپ کی اپنے اولاد کے لئے دعاء۔۴-باپ کی اپنے اولاد کے لئے بد دعاء۔۵-مسافر کی دعاء۔حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’ثلاث دعوات یستجاب لھن لا شک فیھن: دعوۃ المظلوم،ودعوۃ المسافر،ودعوۃ الوالد لولدہ‘‘[1]تین دعائیں بے شک و شبہ قبول ہو تی ہیں : مظلوم کی دعاء،مسافر کی دعاء،اور باپ کی اپنے اولاد کے لئے دعا۔اور مسند احمد اور ترمذی کی روایت میں ہے:’’علی ولدہ‘‘[2] یعنی باپ کی اپنے اولاد کے لئے بددعاء۔