مترجم: ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی
262
والآخرۃ‘‘[1]اے عباس !اے اللہ کے رسول کے چچا!اللہ سے دنیا و آخرت میں عافیت کا سوال کیجئے۔اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منبر پر فرمایا:’’سلوا اللّٰہ العفو والعافیۃ؛ فإن أحداً لم یعط بعد الیقین خیراً من العافیۃ‘‘[2]اللہ سے عفو اور عافیت کا سوال کرو؛ کیوں کہ کسی بھی شخص کو یقین کے بعد عافیت سے بہتر کوئی چیز نہیں دی گئی۔(۵)- اللہ سے اس کے دین پر ثابت قدمی اور تمام معاملات میں نیک انجام کا سوال کرنا: