مترجم: ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی
67
وجود سے کسی چیز کا عدم وجود لازم آئے لیکن اس کے عدم وجود سے کسی چیز کا وجود اور سرے سے عدم وجود لازم نہ آئے ۔[1]ان موانع میں سے چند درج ذیل ہیں :٭پہلا مانع: کھانے ،پینے،پہننے اور غذا میں حرام میں وسعت برتنا ۔[2]حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’یا أیھا الناس إن اللّٰہ طیب لا یقبل إلا طیباً ،وإن اللّٰہ تعالیٰ أمر المؤمنین بما أمر بہ المرسلین،فقال تعالیٰ: ﴿یَاْ أَیُّھَا الرُّسُلُ کُلُوْا مِنَ الطَّیِّبَاْتِ وَاعْمَلُوْا صَاْلِحاً إِنِّيْ بِمَاْ تَعْمَلُوْنَ عَلِیْمٌ﴾ ،[3] وقال:﴿ یَاْ أَیُّھَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا کُلُوْا مِنْ طَیِّبَاْتِ مَاْ رَزَقْنَاْکُمْ ﴾ ،[4] ثم ذکر