| اوپر اٹھاتا ہے اور اس کے لئے آسمان کے دروازے کھولے جاتے ہیں اور رب عز وجل فرماتا ہے: میری عزت کی قسم!میں تیری ضرور مدد کروں گا گر چہ ایک مدت کے بعد۔ اور حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً روایت ہے: ’’إن للصائم عند فطرہ لدعوۃ ما ترد‘‘[1] بے شک روزہ دار کے لئے اس کے افطار کے وقت ایک دعاء ہے جو رد نہیں کی جاتی۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے: ’’ثلاثۃ لا یرد دعاؤھم: الذاکر للّٰہ کثیراً،ودعوۃ المظلوم،والإمام المقسط‘‘[2] تین لوگوں کی دعاء رد نہیں کی جاتی: اللہ کا کثرت سے ذکر کرنے والا، |
| Book Name | دعا کے آداب و شرائط کتاب وسنت کی روشنی میں |
| Writer | ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی |
| Publisher | مکتب توعیۃ الجالیات بقبۃ القصیم |
| Publish Year | |
| Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
| Volume | |
| Number of Pages | 263 |
| Introduction |