مترجم: ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی
224
سے نجات دے دی،اور ہم مومنوں کو اسی طرح نجات دیا کرتے ہیں ۔حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’دعوۃ ذي النون إذ دعا بھا وھو في بطن الحوت: ﴿ لَاْ إِلٰہَ إِلاَّ أَنْتَ سُبْحَاْنَکَ إِنِّيْ کُنْتُ مِنَ الظَّاْلِمِیْنَ﴾،فإنہ لم یدع بھا رجل مسلم في شيئٍ قط إلا استجاب اللّٰہ لہ‘‘[1]مچھلی والے(حضرت یونس علیہ السلام)نے جو دعا اس وقت کی تھی جب وہ مچھلی کے شکم میں تھے ،یہ تھی :﴿ لَاْ إِلٰہَ إِلاَّ أَنْتَ سُبْحَاْنَکَ إِنِّيْ کُنْتُ مِنَ الظَّاْلِمِیْنَ﴾اے اللہ تیرے سوا کوئی معبود حقیقی نہیں ،