| حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’إن اللّٰہ لیرفع الدرجۃ للعبد الصالح في الجنۃ،فیقول: یا رب أنی لي ھذہ؟ فیقول: باستغفار ولدک لک‘‘[1] بے شک اللہ تعالیٰ جنت میں نیک بندے کا درجہ بلند فرماتا ہے،تو بندہ کہتا ہے: اے میرے رب!مجھے یہ مرتبہ کیونکر ملا؟ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: تمہاری اولاد کے تمہارے حق میں استغفار کرنے کی وجہ سے۔ اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’إذا مات الإنسان انقطع عملہ إلا من ثلاثۃ: إلا من صدقۃٍ جاریۃٍ،أو علمٍ ینتفع بہ،أو ولدٍ صالحٍ یدعو لہ‘‘[2] |
| Book Name | دعا کے آداب و شرائط کتاب وسنت کی روشنی میں |
| Writer | ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی |
| Publisher | مکتب توعیۃ الجالیات بقبۃ القصیم |
| Publish Year | |
| Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
| Volume | |
| Number of Pages | 263 |
| Introduction |