| اللہ ہی کے بس میں ہے اور وہی اس پر قادر ہے ۔ اللہ کی رحمت و سلامتی اور برکت نازل ہو اس کے بندہ و رسول،اور اس کی مخلوق میں سب سے پسندیدہ ذات،ہمارے نبی،ہمارے امام،ہمارے اسوہ،ہمارے محبوب،محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر،آپ کے آل و اصحاب پراور قیامت تک آنے والے ان کے سچے متبعین پر۔ مـــــــــؤلف بروز جمعہ ۱۷/۶/۱۴۱۶ھ۔ |
| Book Name | دعا کے آداب و شرائط کتاب وسنت کی روشنی میں |
| Writer | ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی |
| Publisher | مکتب توعیۃ الجالیات بقبۃ القصیم |
| Publish Year | |
| Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی |
| Volume | |
| Number of Pages | 263 |
| Introduction |