Maktaba Wahhabi

160 - 296
کے علم کا منبع نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مقدسہ تھا اور انہوں نے وحی کو اترتے دیکھا اس پر براہ راست عمل ہوتے ہوئے دیکھا لیکن اس کے باوجود اس افضل گروہ میں یہ امر ہمیں نظر نہیں آتا اور اگر ایسا مسئلہ کہیں سامنے بھی آیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے تہدیدی کلمات اورناراضگی نظر آتی ہے… ’’کیا تو نے اس کا دل چیر کے دیکھا تھا۔‘‘ خلاصۃ القول اس مسئلہ میں اہل علم ہی عہدہ برا ہو سکتے ہیں جو کہ ان تمام علوم پر متمکن ہوں اور حکم لگانے سے قبل چند امور پر بالخصوص غور کرے: اوّل:… محکوم علیہ کی صورت حال سے مکمل واقفیت۔ دوم:… جس ضمن میں حکم لگایا جا رہا ہے کیا اس کے تقاضے پورے کیے گئے ہیں۔ سوم:… جو حکم لگایا جا رہا ہے اس ضمن میں حجت قائم کی گئی ہے یعنی اس کے تقاضے پورے کیے گئے ہیں۔ 
Flag Counter