Maktaba Wahhabi

278 - 296
نہ ہی یہ اصول ہمیں ایمان کے شعبے کو ایمان اور نفاق کے شعبے کو نفاق اور کفر کے شعبے کو کفر کہنے سے روکتا ہے حالانکہ اس پر فعل کا اطلاق ہوتا ہے جیسا کہ آپ کا فرمان ہے: ’’جس نے نماز ترک کی یقینا اس نے کفر کیا۔‘‘ اور ’’جس نے غیر اللہ کی قسم کھائی تو یقینا اس نے کفر کیا۔‘‘ اور آپ کا فرمان ’’جو کسی کاہن کے پاس آیا اور اس کے قول کی تصدیق کی تو یقینا اس نے کفر کیا۔‘‘ خلاصۃ القول کسی ایک شعبہ کو پکڑنے سے انسان مومن نہیں بنتا اسی طرح کسی ایک کفریہ شعبہ کے ارتکاب سے انسان کافر نہیں ہو جاتا۔ 
Flag Counter