Maktaba Wahhabi

قربانی کے احکام و مسائل قرآن و سنت کی روشنی میں

مؤلف: فضیلۃ الشیخ عبد العلیم عبد الحفیظ سلفی

ناشر: شعبہ نشر و اشاعت امام ابن باز تعلیمی و رفاہی سوسائٹی مدنی چوک سٹلا گانڈے گریدیہ جھارکھنڈ

قربانی کاحکم ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سےمروی ہے کہ اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم نےارشادفرمایا:"من كان له سعة ولم يضحّ فلايقربنّ مصلاّنا" (رواه أحمد(2/312)وابن ماجة:الأضاحي /1 رقم(3123)و الحاكم (4/258)امام ذہبی نے اس کی موافقت کی ہے اور شیخ البانی نے اسے حسن قرار دیا ہے، دیکھیے:صحیح سنن ابن ماجة رقم (2532))" جو وسعت کےباوجود قربانی نہ کرے وہ ہماری عیدگاہ کےقریب نہ آئے " جمہوراہل علم کےنزدیک قربانی صاحب استطاعت کےلیے سنّت مؤکدہ ہےجس کاچھوڑناان کےلئےمکروہ ہے، شافعیہ کاایک قول بھی یہی ہے، ان کاایک دوسراقول فرض کفایہ کابھی ہے، امام ابوحنیفہ سےمنقول ہےکہ مالدار مقیم پرقربانی واجب ہے، امام مالک کی ایک روایت بھی یہی ہے البتہ وہ مقیم کی قید نہیں لگاتے،امام اوزاعی، امام ربیعہ اورامام لیث سے بھی یہی منقول ہے حنفیہ میں سےامام ابویوسف اورمالکیہ میں سےامام اشہب نے جمہورکی موافقت کی ہے، امام احمد فرماتے ہیں کہ:" مستطیع کےلئے اس کا چھوڑنا مکروہ ہے " ان سےایک قول وجوب کےسلسلےمیں بھی واردہے، محمد بن الحسن سےمروی ہےکہ قربانی سنت ہےجس کوچھوڑنے کی رخصت واجازت نہیں ہے، امام طحاوی کہتےہیں کہ ہم اسی
x
صفحہعنوان
1عرض ناشر
3مقدمه
5تمہید
8قربانی کی تعریف
8قربانی شریعت کی اصطلاح میں
10بعض غلط فہمیوں کاازالہ
11قربانی کی مشروعیت
13قربانی کی مشروعیت کی حکمت
15قربانی کاحکم
16قربانی کس کےحق میں مشروع ہے ؟
18عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت
19عشرہ ذی الحجہ کےمشروع اعمال 1 –(نماز )
202 –(روزہ )
203 –(تکبیر وتہلیل)
20تکبیرکےالفاظ
214 -(یوم عرفہ کا روزہ )
21قربانی کرنےوالا کن امورسےپرہیزکرے
22ایک غلط فہمی کاازالہ
23قربانی کاجانور
24مسنہّ:(فقہاء کےنزدیک ):
25(اہلِ لغت کےنزدیک ):
26جذعۃ من الضان :(بھیڑکاجذعہ ):(فقہاء کےنزدیک ):
26(اہلِ لغت کےنزدیک ):
28بھینس کی قربانی
29گابھن کی قربانی
30قربانی کےشرائط
32قربانی کے لیے مخصوص ومتعین جانورکاحکم
36قربانی کےجانورمیں شرکت
38قربانی کاوقت
39رات میں قربانی کرنےکاحکم
40قربانی کےایاّم
40ذبح کےشرائط
41ذبح کےآداب
42کیاعورت قربانی کاجانورذبح کرسکتی ہے ؟
43ذبح کی دعاء
44قربانی کاگوشت
45قربانی کاگوشت غیرمسلم کودینےکاحکم
46قربانی کاچمڑا
46قصائی کی اجرت
47میّت کی طرف سےقربانی کاحکم
54قربانی کی بدعات ورسوم
57قربانی سےمتعلق چندضعیف اورموضوع روایتیں
57احکام وفضائل:
62قیمتی اورموٹاجانور:
63رات میں قربانی:
63مسافرکی قربانی:
66نمازعیدالاضحی کا طریقہ
Flag Counter