ناشر: شعبہ نشر و اشاعت امام ابن باز تعلیمی و رفاہی سوسائٹی مدنی چوک سٹلا گانڈے گریدیہ جھارکھنڈ
24
الضأن "(مسلم:الأضاحي /2(1963))" صرف مسنّہ (دانتےہوئےجانور)کی قربانی کرو! لیکن اگر(اس کاملنا)تمہارےلئےمشکل ہو جائے توایک سال کےبھیڑکےبچے کی قربانی کرسکتےہو "ملاحظہ: مسنّہ اورجذعہ کی تعیین میں فقہاءاوراہل لغت کےدرمیان کافی اختلاف پایاجاتاہے، ذیل میں ہم ان کے اقوال کاخلاصہ پیش کررہے ہیں ؛ ):مسنہّ:(فقہاء کےنزدیک ):بکری اوربھیڑ:حنفیہ کےنزدیک:جس نےایک سال پوراکرلیا ہو۔مالکیہ کےنزدیک:جس نےدو سال پوراکرلیاہو۔شافعیہ کےنزدیک:جس نےدو سال پوراکرلیاہو۔اورایک قول کےمطابق:جودوسال پوراکرکےتیسرےمیں داخل ہو چکا ہو۔ حنابلہ کےنزدیک:جوایک سال پوراکرکےدوسرےمیں داخل ہوچکا ہو۔گائے:حنفیہ کےنزدیک:جس نے دو سال پوراکرلیاہو۔مالکیہ کےنزدیک:جس نےتین سال پوراکرلیاہو اورچوتھےمیں داخل ہوگئی ہو۔شافعیہ کےنزدیک:جس نےدو سال پوراکرلیاہواورتیسرےمیں داخل ہوگئی ہو۔حنابلہ کےنزدیک:جس نےدو سال پوراکرلیاہواورتیسرےمیں داخل ہوگئی ہو۔اونٹ:حنفیہ کےنزدیک:جس نے پانچ سال پوراکرلیاہو۔مالکیہ کےنزدیک:جس نےپانچ سال پوراکرلیاہو اورچھٹےمیں داخل ہوگیاہو۔شافعیہ کےنزدیک:جس نےپانچ سال پوراکرلیاہو اورچھٹےمیں داخل ہوگیاہو۔