ناشر: شعبہ نشر و اشاعت امام ابن باز تعلیمی و رفاہی سوسائٹی مدنی چوک سٹلا گانڈے گریدیہ جھارکھنڈ
38
قربانی کاوقت قربانی کی صحت کےلیےسب سےاہم شرط یہ ہےکہ اسےعید کی نماز کے بعدکیاجائے، اگرکسی نےنمازسےپہلےقربانی کردی تواس کی قربانی صحیح نہیں ہوگی بلکہ اسےنمازکےبعددوبارہ قربانی کرنی ہوگی،