Maktaba Wahhabi

قربانی کے احکام و مسائل قرآن و سنت کی روشنی میں

مؤلف: فضیلۃ الشیخ عبد العلیم عبد الحفیظ سلفی

ناشر: شعبہ نشر و اشاعت امام ابن باز تعلیمی و رفاہی سوسائٹی مدنی چوک سٹلا گانڈے گریدیہ جھارکھنڈ

2 - اللّٰه أكبر , اللّٰه أكبر , لاإله إلا اللّٰه , واللّٰه أكبر , اللّٰه أكبر , وللّٰه الحمد . 3 - اللّٰه أكبر , اللّٰه أكبر , اللّٰه أكبر , لاإله إلا اللّٰه , واللّٰه أكبر , اللّٰه أكبر , وللّٰه الحمد . 4 -(یوم عرفہ کا روزہ ) غیرحاجیوں کےلئے یوم عرفہ کے روزے کی بہت زیادہ فضیلت آئی ہے، رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "صيام يوم عرفة أحتسب على اللّٰه أن يكفر السنة التي قبله و السنة التي بعده "(مسلم:الصيام/36(1162))" میں اللہ تعالی سے امیدرکھتا ہوں کہ عرفہ کے دن کا روزہ ایک سال پہلےاورایک سال بعد کےگناہوں کے لئے کفارہ ہے " (یہاں یہ واضح رہے کہ یوم عرفہ سے مرادمکہ کے کیلنڈرکے حساب سے نو ذی الحجہ کی تاریخ ہے،کسی دیگرملک میں اگرچاندمکہ سےایک دن بعد دیکھاگیاہوتو وہاں کے لوگ بھی مکہ کے کیلنڈرہی سے نوذی الحجہ کا روزہ رکھیں، زمانہ قدیم میں اگرمکےکی تاریخ کا علم نہیں ہوپاتاتھاتو جائزتھا کہ اپنے ملک کی ر‏‏ؤیت کےحساب سے نوذی الحجہ کا روزہ رکھیں، مگراب یہ عذرباقی نہیں رہ گیاہے۔ اس روزہ سے مقصددراصل میدان عرفات میں حاجیوں کے وقوف کے بدلے غیرحاجیوں کا روزہ رکھناہے/احمدمجتبی سلفی)۔ قربانی کرنےوالا کن امورسےپرہیزکرے جب کسی کی نیّت قربانی کرنےکی ہواورذی الحجہ شروع ہوجائے تو اسےبال، ناخن یا چمڑاکاٹنےسےپرہیزکرناچاہئے، أمّ سلمہ رضی الله عنها سے مروی ہےکہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نےارشادفرمایا:" إذارأيتم هلال ذي الحجة وأرادأحدكم أن يضحي فليمسك عن شعره وأظفاره "(مسلم:الأضاحي /7رقم(1977/39))
x
صفحہعنوان
1عرض ناشر
3مقدمه
5تمہید
8قربانی کی تعریف
8قربانی شریعت کی اصطلاح میں
10بعض غلط فہمیوں کاازالہ
11قربانی کی مشروعیت
13قربانی کی مشروعیت کی حکمت
15قربانی کاحکم
16قربانی کس کےحق میں مشروع ہے ؟
18عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت
19عشرہ ذی الحجہ کےمشروع اعمال 1 –(نماز )
202 –(روزہ )
203 –(تکبیر وتہلیل)
20تکبیرکےالفاظ
214 -(یوم عرفہ کا روزہ )
21قربانی کرنےوالا کن امورسےپرہیزکرے
22ایک غلط فہمی کاازالہ
23قربانی کاجانور
24مسنہّ:(فقہاء کےنزدیک ):
25(اہلِ لغت کےنزدیک ):
26جذعۃ من الضان :(بھیڑکاجذعہ ):(فقہاء کےنزدیک ):
26(اہلِ لغت کےنزدیک ):
28بھینس کی قربانی
29گابھن کی قربانی
30قربانی کےشرائط
32قربانی کے لیے مخصوص ومتعین جانورکاحکم
36قربانی کےجانورمیں شرکت
38قربانی کاوقت
39رات میں قربانی کرنےکاحکم
40قربانی کےایاّم
40ذبح کےشرائط
41ذبح کےآداب
42کیاعورت قربانی کاجانورذبح کرسکتی ہے ؟
43ذبح کی دعاء
44قربانی کاگوشت
45قربانی کاگوشت غیرمسلم کودینےکاحکم
46قربانی کاچمڑا
46قصائی کی اجرت
47میّت کی طرف سےقربانی کاحکم
54قربانی کی بدعات ورسوم
57قربانی سےمتعلق چندضعیف اورموضوع روایتیں
57احکام وفضائل:
62قیمتی اورموٹاجانور:
63رات میں قربانی:
63مسافرکی قربانی:
66نمازعیدالاضحی کا طریقہ
Flag Counter