Maktaba Wahhabi

قربانی کے احکام و مسائل قرآن و سنت کی روشنی میں

مؤلف: فضیلۃ الشیخ عبد العلیم عبد الحفیظ سلفی

ناشر: شعبہ نشر و اشاعت امام ابن باز تعلیمی و رفاہی سوسائٹی مدنی چوک سٹلا گانڈے گریدیہ جھارکھنڈ

جیساکہ اوپرمذکورہواقربانی کو عبادت اللہ نے بنایاہے اس لئے اس کا طریقہ بھی اللہ نے دیاہے اور اللہ کی طرف سے اس کے آخری رسول محمدصلی اللہ علیہ وسلم نے امت کواس کی تفصیل بتائی ہے، اس لئے اگرہمیں اپنی اس عبادت کو بارگاہ الہی میں قبول کرواناہے تو اس بابت طریقۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی جانکاری حاصل کرنی ہوگی، ورنہ ہماری یہ عبادت یاتوریاکاری (شرک اصغر)کی نذرہوجائےگی یا بدعات وخرافات کے سبب رائیگاں ہوجائےگی۔ زیرنظررسالہ قربانی کے صحیح فضائل واحکام ومسائل کے بیان کے لئے ترتیب دیاگیاہے، جومختصرہے اورنہایت ہی مرتب اورمرکزہے اور قرآن وسنت سے ثابت صحیح اورپختہ حوالوں اورقرآن وسنت کے حقیقی ترجمان علماءسلف وخلف کے اقوال سے مزین ہے، یہ اس لائق ہے کہ نہ صرف اردو بلکہ دیگرزبانوں میں بھی شائع کیاجائے تاکہ علماء کےساتھ ساتھ عوام الناس بھی اس کی روشنی میں اپنی اس عبادت کوانجام دےکرعنداللہ اس کوقبولیت کے شرف سے مشرف ہونے کےلائق بناسکیں، اللہ تعالی مؤلف عزیزکو جزاء خیردے،اسی کے ساتھ اس کی اشاعت کا بیڑا اٹھانے والے اخوان کو بھی صحیح دین کی اشاعت کے اجرسے نوازے۔ آمین ثم آمین۔ خیراندیش:احمدمجتبی سلفی مدنی رکن مجلس علمی دارالدعوۃ دہلی 18 /10 1432ھ 17/9/2011ء ******
x
صفحہعنوان
1عرض ناشر
3مقدمه
5تمہید
8قربانی کی تعریف
8قربانی شریعت کی اصطلاح میں
10بعض غلط فہمیوں کاازالہ
11قربانی کی مشروعیت
13قربانی کی مشروعیت کی حکمت
15قربانی کاحکم
16قربانی کس کےحق میں مشروع ہے ؟
18عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت
19عشرہ ذی الحجہ کےمشروع اعمال 1 –(نماز )
202 –(روزہ )
203 –(تکبیر وتہلیل)
20تکبیرکےالفاظ
214 -(یوم عرفہ کا روزہ )
21قربانی کرنےوالا کن امورسےپرہیزکرے
22ایک غلط فہمی کاازالہ
23قربانی کاجانور
24مسنہّ:(فقہاء کےنزدیک ):
25(اہلِ لغت کےنزدیک ):
26جذعۃ من الضان :(بھیڑکاجذعہ ):(فقہاء کےنزدیک ):
26(اہلِ لغت کےنزدیک ):
28بھینس کی قربانی
29گابھن کی قربانی
30قربانی کےشرائط
32قربانی کے لیے مخصوص ومتعین جانورکاحکم
36قربانی کےجانورمیں شرکت
38قربانی کاوقت
39رات میں قربانی کرنےکاحکم
40قربانی کےایاّم
40ذبح کےشرائط
41ذبح کےآداب
42کیاعورت قربانی کاجانورذبح کرسکتی ہے ؟
43ذبح کی دعاء
44قربانی کاگوشت
45قربانی کاگوشت غیرمسلم کودینےکاحکم
46قربانی کاچمڑا
46قصائی کی اجرت
47میّت کی طرف سےقربانی کاحکم
54قربانی کی بدعات ورسوم
57قربانی سےمتعلق چندضعیف اورموضوع روایتیں
57احکام وفضائل:
62قیمتی اورموٹاجانور:
63رات میں قربانی:
63مسافرکی قربانی:
66نمازعیدالاضحی کا طریقہ
Flag Counter