ناشر: شعبہ نشر و اشاعت امام ابن باز تعلیمی و رفاہی سوسائٹی مدنی چوک سٹلا گانڈے گریدیہ جھارکھنڈ
53
چنانچہ قربانی بھی انہیں عبادتوں میں سےہےجن کافوت شدہ آدمی کی طرف سےکرناثابت نہیں ہے، اورنہ ہی یہ سنت ہے، البتہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی اتباع کرتےہوئے آدمی قربانی کرتے وقت یہ کہے:" أللهم تقبل مني ومن أهل بيتي" " اےاللہ میری اورمیرےگھروالوں کی طرف سے قبول فرما " تویہ عین سنت ہےاوراس میں زندہ اورمُردہ سب شامل ہيں۔ واللّٰه أعلم بالصواب۔********