Maktaba Wahhabi

قربانی کے احکام و مسائل قرآن و سنت کی روشنی میں

مؤلف: فضیلۃ الشیخ عبد العلیم عبد الحفیظ سلفی

ناشر: شعبہ نشر و اشاعت امام ابن باز تعلیمی و رفاہی سوسائٹی مدنی چوک سٹلا گانڈے گریدیہ جھارکھنڈ

2- عن زيد بن أرقم رضی اللّٰه عنہ قال:قال أصحاب رسول اللّٰه صلي اللّٰه عليه وسلم:ما هذه الأضاحي ؟ قال سنة أبيكم إبراهيم . قالوا:فما لنا فيها يا رسول اللّٰه ؟ قال:بكل شعرة حسنة، قالوا:فالصوف يا رسول الله؟ قال:بكل شعرة من الصوف حسنة "(اخرجہ ابن ماجۃ:الاضاحی/3(رقم3127)و الحاکم(2/389)) صحابہ کرام نےاللہ کےرسول صلي الله عليه وسلم سے قربانی کےمتعلق پوچھاتوآپ نے فرمایا:" تمہارےباپ ابراہیم کی سنت ہے " انہوں نےپوچھا:اس میں ہمیں کیاملےگا؟ توآپ نےفرمایا:'" ہربال کےبدلےایک نیکی " پوچھا:صوف(بھیڑکےملائم لمبےبال)کےمتعلق کیافرماتےہیں ؟ توفرمایا: " صوف کےہربال کےبدلےایک نیکی ہے " اس روایت کی سند میں ابوداؤدنفیع بن الحارث متروک راوی ہےجو حدیثیں گھڑنے کامتہم بھی ہے، ابن معین نےاس کی تکذیب کی ہے (دیکھیے:تکذیب التہذیب (10/470)اور تقریب التہذیب (7207)) علامہ البانى ضعيفۃ کے اندرفرماتے ہیں کہ یہ روایت موضوع ہے(دیکھیے:الضعیفۃ (2/14)رقم (527)) 3 - أبو سعيد رضی اللہ عنہ سے مروی ہےکہ رسول الله صلي الله عليه وسلم نے فرمایا:" يا فاطمة قومي إلى أضحيتك فاشهديها فإن لك بأول قطرة تقطر من دمهاأن يغفر لك ماسلف من ذنوبك" قالت:يارسول اللّٰه! ألنا خاصة أهل البيت أولناوللمسلمين ؟ قال:" بل لنا وللمسلمين"(رواہ البزار کما فی کشف الاستار رقم(1202)والمنذری فی الترغیب
x
صفحہعنوان
1عرض ناشر
3مقدمه
5تمہید
8قربانی کی تعریف
8قربانی شریعت کی اصطلاح میں
10بعض غلط فہمیوں کاازالہ
11قربانی کی مشروعیت
13قربانی کی مشروعیت کی حکمت
15قربانی کاحکم
16قربانی کس کےحق میں مشروع ہے ؟
18عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت
19عشرہ ذی الحجہ کےمشروع اعمال 1 –(نماز )
202 –(روزہ )
203 –(تکبیر وتہلیل)
20تکبیرکےالفاظ
214 -(یوم عرفہ کا روزہ )
21قربانی کرنےوالا کن امورسےپرہیزکرے
22ایک غلط فہمی کاازالہ
23قربانی کاجانور
24مسنہّ:(فقہاء کےنزدیک ):
25(اہلِ لغت کےنزدیک ):
26جذعۃ من الضان :(بھیڑکاجذعہ ):(فقہاء کےنزدیک ):
26(اہلِ لغت کےنزدیک ):
28بھینس کی قربانی
29گابھن کی قربانی
30قربانی کےشرائط
32قربانی کے لیے مخصوص ومتعین جانورکاحکم
36قربانی کےجانورمیں شرکت
38قربانی کاوقت
39رات میں قربانی کرنےکاحکم
40قربانی کےایاّم
40ذبح کےشرائط
41ذبح کےآداب
42کیاعورت قربانی کاجانورذبح کرسکتی ہے ؟
43ذبح کی دعاء
44قربانی کاگوشت
45قربانی کاگوشت غیرمسلم کودینےکاحکم
46قربانی کاچمڑا
46قصائی کی اجرت
47میّت کی طرف سےقربانی کاحکم
54قربانی کی بدعات ورسوم
57قربانی سےمتعلق چندضعیف اورموضوع روایتیں
57احکام وفضائل:
62قیمتی اورموٹاجانور:
63رات میں قربانی:
63مسافرکی قربانی:
66نمازعیدالاضحی کا طریقہ
Flag Counter