Maktaba Wahhabi

قربانی کے احکام و مسائل قرآن و سنت کی روشنی میں

مؤلف: فضیلۃ الشیخ عبد العلیم عبد الحفیظ سلفی

ناشر: شعبہ نشر و اشاعت امام ابن باز تعلیمی و رفاہی سوسائٹی مدنی چوک سٹلا گانڈے گریدیہ جھارکھنڈ

لو اور اسے پتھرپرتیزکرکےلاؤ"میں نےجب اسےتیزکر دیاتوآپ صلی اللہ علیہ وسلم نےاسے لیااور بکرے کولیااوراسےذبح کیااورفرمایا:"اے اللہ! محمد کی طرف سے اورمحمد کےآل کی طرف سے اورمحمد کی امّت کی طرف سےقبول فرما " ذوالحجہ جیسےمبارک مہینےمیں جن لوگوں کوحج کی استطاعت نہیں ہوتی یا وہ کسی وجہ سے حج نہ کرسکتےہوں ان کےلئےقربانی نیکیوں کی کمائی کا بہترین ذریعہ ہے۔ اس ماہ میں قربانی اوردیگرعبادات وامورسےمتعلق کتاب وسنت اور آثارصحابہ میں بہت سارا تفصیلی مواد موجود ہے،میں نےاس مختصرکتابچہ کے اندر انہیں احکام کے بنیادی مسائل کو نہایت ہی اختصارکے ساتھ پیش کرنے کی کوشش کی ہےتاکہ عام آدمی بلاکسی مشقّت کےقربانی جیسی اہم عبادت کوسنت کے مطابق ادا کرسکے، نیز قربانی سے متعلق کچھ ایسے امورجو عوام الناس میں رائج ہیں لیکن قرآن و سنت اور تعامل صحابہ سےان کاثبوت نہیں ہے، ان کوبھی ذکرکردیا ہےتاکہ لوگ ان کی حقیقت سے آشنا ہو جائیں اوراپنےاعمال پرنظرثانی کرکے ان کوکتاب وسنت کےموافق کرسکیں۔ ان مختصرکلمات کےاخیرمیں ہم اس کتاب کی تیاری کی توفیق پراللہ رب العزت کےبےپناہ شکرگذاراوردین متین کی مزید خدمت کےطلبگارہیں اس موقع سےاپنےمربی ومشفق استادمحترمفضیلۃ الشیخ العلّامہ احمدمجتبی السلفی المدنی/ حفظہ اللہ کاشکریہ اداکرتےہیں جنہوں نے کثرت شغل کےباوجود اپنے قیمتی اوقات میں سےتھوڑاوقت نکال کراس کتاب کامراجعہ کیا اورقیمتی مشوروں سےنوازہ۔ فجزا ہ اللّٰه خیراً۔ اس موقع سےبرادرمکرّم شیخ کلیم انورالمدنی/سلمہ اللہ کاشکریہ نہ اداکیا جائےتوناشکری ہوگی جنہوں نے اس کتاب کی طباعت واشاعت کابیڑااٹھایاہے اللہ تعالی ان کواوران کےمعاونین کوجزائےخیردے اوراس
x
صفحہعنوان
1عرض ناشر
3مقدمه
5تمہید
8قربانی کی تعریف
8قربانی شریعت کی اصطلاح میں
10بعض غلط فہمیوں کاازالہ
11قربانی کی مشروعیت
13قربانی کی مشروعیت کی حکمت
15قربانی کاحکم
16قربانی کس کےحق میں مشروع ہے ؟
18عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت
19عشرہ ذی الحجہ کےمشروع اعمال 1 –(نماز )
202 –(روزہ )
203 –(تکبیر وتہلیل)
20تکبیرکےالفاظ
214 -(یوم عرفہ کا روزہ )
21قربانی کرنےوالا کن امورسےپرہیزکرے
22ایک غلط فہمی کاازالہ
23قربانی کاجانور
24مسنہّ:(فقہاء کےنزدیک ):
25(اہلِ لغت کےنزدیک ):
26جذعۃ من الضان :(بھیڑکاجذعہ ):(فقہاء کےنزدیک ):
26(اہلِ لغت کےنزدیک ):
28بھینس کی قربانی
29گابھن کی قربانی
30قربانی کےشرائط
32قربانی کے لیے مخصوص ومتعین جانورکاحکم
36قربانی کےجانورمیں شرکت
38قربانی کاوقت
39رات میں قربانی کرنےکاحکم
40قربانی کےایاّم
40ذبح کےشرائط
41ذبح کےآداب
42کیاعورت قربانی کاجانورذبح کرسکتی ہے ؟
43ذبح کی دعاء
44قربانی کاگوشت
45قربانی کاگوشت غیرمسلم کودینےکاحکم
46قربانی کاچمڑا
46قصائی کی اجرت
47میّت کی طرف سےقربانی کاحکم
54قربانی کی بدعات ورسوم
57قربانی سےمتعلق چندضعیف اورموضوع روایتیں
57احکام وفضائل:
62قیمتی اورموٹاجانور:
63رات میں قربانی:
63مسافرکی قربانی:
66نمازعیدالاضحی کا طریقہ
Flag Counter